آج کی تصویر

میرا خیال ہے کہ یہ قول وویمن سپیسیفک تو کہیں سے بھی نہیں ہے۔ ہاں اس تصویر پر اگر آپ کا اعتراض ہے تو شاید آپ کا مشاہدہ درست ہو اور بنانے والے نے اسی تناظر میں بنائی ہو۔
جی بالکل، میں تصویر کے متعلق ہی بات کر رہی تھی۔
 
FB_IMG_1538246347546.jpg

محفل کے ایک غیر فعال رکن فہد کیہر بھائی سکردو سے ہو کر آئے ہیں۔ اس تصویر کی خاص بات یہ ہے کہ اس تصویر میں پہاڑ، میدان، صحرا، جنگل، آبادی اور دریا سب کچھ موجود ہے۔
 
Top