آج کی تصویر

arifkarim

معطل
بہت سی لاعلاج بیماریاں ان دواوں کے بغیر ٹھیک نہیں ہوتیں ۔ جس طرح پیراسیٹامول ، اٹینو لول وغیرہ ہیں اسی طرح چھترول بھی باقاعدہ ایک فارمولا ہے ۔ :D
چھترول سے بعض نئی بیماریاں بھی جنم لیتی ہیں جیسے منافقت اور شدت پسندی
 

فہد اشرف

محفلین
برادرم محمد امین صدیق کی اردو کے پائے کی ششی تھرور کی یہ انگریزی ٹوئیٹ آج کل ہندوستانی سوشل میڈیا پر چھایا ہوا ہے ۔
 
Top