آج کی تصویر

جاسمن

لائبریرین
IMG-20171129-_WA0001.jpg
 
یاز

محفلین
کہیں پڑھا تھا کہ مولانا ظفر علی خان کا بھتیجا یا بھانجا ان کے اخبار میں کام کرتا تھا۔ ایک دفعہ کسی خبر یا مضمون میں لفظ "فوتیدگی" استعمال کرنے پر اس کو کھڑے کھڑے اخبار سے نکال دیا۔
اور آج کل یہ حال ہوا پڑا ہے۔
کسی نے معین اختر کی فوتگی یا برسی پہ کرکٹر معین خان کی تصویر بھی لگائی تھی۔
 
آمین۔
اس جملے کی ککھ سمجھ نہیں آئی تھی۔۔۔​

محمد امین صدیق بھائی یہ کونسا فریضہ و اعانت شرعی کی آس تھی ؟

یہاں یہی سمجھ پایا کہ یاز صاحب کدھروں لیٹ ہو گئے نیں۔
ہا ہا ہا ہا۔۔برادرم عبدالقیوم چوہدری صاحب ، درحقیقت مابدولت کی نگاہ نکتہ چیں سے ایک مراسلۂ فکر انگیز المرسل عزیزی محمد عدنان اکبری نقیبی گذرا جس میں واشگاف الفاظ میں سعودی حکومت کے سرزمین مقدس ( سعودی عرب) کو اہل فرنگ و دیگر بیرونی لوگوں کی مزاج و ضروریا ت سے ہم آہنگ کرنے کے لیے جملہ بے راہ رویوں کو جائز و رواج دینے کے سفلی منصوبے پر عمل پیرا ہونے پر آمادہ و کمربستہ ہونے کا عندیہ دیا ہے اور مابدولت نے بناء کسی تضیع اوقات و بلاکم کاست ، استقبال قریب میں ممکنہ طور پر معرض وجود میں آنے والے اس دجالی عمل کو " کار ناپسندیدہ" قرار دیا اور اپنے تئیں اس قضیے کا قلع قلع کرنے کو بے کل ہواٹھے اور تب مابدولت کو اپنے جاہ وجلال گم گشتہ کو آواز دینے کا خیال لاحاصل آیا ۔ یہی وہ لمحۂ فیصلہ کن تھا جب رفیق و مربی برادرم یاز نے مابدولت کی بسرعت روبہ زوال توانائیوں کی ضیاں کی بجائے ایک ہستیء پراسرار و مددگار " بابا رحمتا " کی جانب توجۂ مابدولت مبذول کرائی ،چنانچہ مابدولت نے بغرض تعارف کامل برادرم یاز کو پکارا ،تاہم شایدبوجۂ مصروفیات و مشغولیات گوناگوں برادرم یاز تک مابدولت کی صدا کا پہنچنا ممکن نا ہوسکا ۔مابدولت کی خوش قسمتی کہ اسی اثناء میں آپ کا اسی چوپال سے گذر ہوا چنانچہ مابدولت نے موقعء غنیمت جان کر اپنے پیارے محترم چوہدری صاحب پرایک زقند آہو لگاکر ان کو دبوچ لیا اور " بابا رحمتا سے تعارف " کی ادائیگی کا فریضہ چوہدری صاحب کے سپرد کردیا۔ اور اس "فریضے اور اعانت شرعی " کا راز بھی زیرنظر سطور میں مستور ہے۔:):)
 
:worried:

یاز پائین..... اے ستارہ سمجھ نا آن تے ٹنگیا اے.. سوکهی زبان وچ جے تسی سمجها دئیو تے بهلا ہووے دا جے.
 
مابدولت صاحب اردوئے معلیٰ میں ید طولی سے سربلند ہو کر تجلیُ طورِ سینا اور اوجِ ثریا و کمال پہ گامزن ہیں۔
 
:surprise:
جناب ہوری گهٹ سن جے تسی وی شروع ہو گئے او... بس میں ایس لڑی نوں نظر انداز کرن لگیا.
توبہ توبہ:confused::unsure:o_O
 
راحت زیب

محفلین
ہا ہا ہا ہا۔۔برادرم عبدالقیوم چوہدری صاحب ، درحقیقت مابدولت کی نگاہ نکتہ چیں سے ایک مراسلۂ فکر انگیز المرسل عزیزی محمد عدنان اکبری نقیبی گذرا جس میں واشگاف الفاظ میں سعودی حکومت کے سرزمین مقدس ( سعودی عرب) کو اہل فرنگ و دیگر بیرونی لوگوں کی مزاج و ضروریا ت سے ہم آہنگ کرنے کے لیے جملہ بے راہ رویوں کو جائز و رواج دینے کے سفلی منصوبے پر عمل پیرا ہونے پر آمادہ و کمربستہ ہونے کا عندیہ دیا ہے اور مابدولت نے بناء کسی تضیع اوقات و بلاکم کاست ، استقبال قریب میں ممکنہ طور پر معرض وجود میں آنے والے اس دجالی عمل کو " کار ناپسندیدہ" قرار دیا اور اپنے تئیں اس قضیے کا قلع قلع کرنے کو بے کل ہواٹھے اور تب مابدولت کو اپنے جاہ وجلال گم گشتہ کو آواز دینے کا خیال لاحاصل آیا ۔ یہی وہ لمحۂ فیصلہ کن تھا جب رفیق و مربی برادرم یاز نے مابدولت کی بسرعت روبہ زوال توانائیوں کی ضیاں کی بجائے ایک ہستیء پراسرار و مددگار " بابا رحمتا " کی جانب توجۂ مابدولت مبذول کرائی ،چنانچہ مابدولت نے بغرض تعارف کامل برادرم یاز کو پکارا ،تاہم شایدبوجۂ مصروفیات و مشغولیات گوناگوں برادرم یاز تک مابدولت کی صدا کا پہنچنا ممکن نا ہوسکا ۔مابدولت کی خوش قسمتی کہ اسی اثناء میں آپ کا اسی چوپال سے گذر ہوا چنانچہ مابدولت نے موقعء غنیمت جان کر اپنے پیارے محترم چوہدری صاحب پرایک زقند آہو لگاکر ان کو دبوچ لیا اور " بابا رحمتا سے تعارف " کی ادائیگی کا فریضہ چوہدری صاحب کے سپرد کردیا۔ اور اس "فریضے اور اعانت شرعی " کا راز بھی زیرنظر سطور میں مستور ہے۔:):)
واہ کیا کہنے ہیں۔ سر ، آپ کی اردو تو ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت ہے۔
مجھے تو سمجھنے میں بڑی مشکل ہوئی لیکن پھر بھی بہت اچھا لگا۔
 
محمد وارث

لائبریرین
آخری تدوین:
قطعہ

بیگموں کو اپنی، اب تو چار ہونا چاہیے
یہ بھی کیا، شاعر! کہ ہر اک کام ادھورا کیجیے

بیگموں کو پھینٹنے کا جب ارادہ ہو خلیل
تاش کی گڈی سے اِس مقصد کو پورا کیجیے
محمد خلیل الرحمٰن
 
واہ حضور !
سبحان اللہ ،
کیا خوب نسخہ کیمیاء عطا فرمایا ہے،
بہت بہت عمدہ اور لاجواب ،مزا آگیا ۔
 
م حمزہ

محفلین
IMG20180408185207.jpg

کل اسلام آباد انتظامیہ کے زیرِ انتظام منعقدہ سپرنگ فیسٹیول جانا ہوا۔
تو وہاں بچوں کے لیے ایک طرف ویڈیو گیمز بھی رکھی ہوئی تھیں۔ تو ونڈوز 98 کا دیدار شریف ہوا۔
زندہ ہے ونڈوز 98 زندہ ہے۔
2013 یا 2014 میں فرانس کا ایک جوان باشندہ کشمیر وارد ہوا۔ گلمرگ جاتے ہوئے راستے میں ایک جگہ اس نے بیلوں سے زمین جوتتے ہوے دیکھا ۔ اس نے کشمیری گائیڈ سے کہا کہ اس نے بزرگوں سے سنا تھا کہ ایک زمانہ میں زمیں جوتنے کا کام بیلوں سے لیا جاتا تھا۔ تب یقین نہیں آیا تھا۔ آج آگیا۔
واللہ اعلم۔
 
آخری تدوین:
Top