جاسم محمد
محفلین
گائے: تحریک انصاف کے وعدےکیپشن دیجیے۔![]()
بچہ: تحریک انصاف
گائے: تحریک انصاف کے وعدےکیپشن دیجیے۔![]()
کل ایک کیپشن یہ بھی پڑھنے کو ملا۔گائے: تحریک انصاف کے وعدے
بچہ: تحریک انصاف
یا شوہر بمقابلہ بیوی کی فرمائشیںکل ایک کیپشن یہ بھی پڑھنے کو ملا۔
طالب علم بمقابلہ والدین کی توقعات
ویسے " چھوٹا منہ، بڑی بات " بھی کوئی اتنا برا عنوان نہیں ۔یا شوہر بمقابلہ بیوی کی فرمائشیں
آپ بھی۔۔۔۔۔
اففففففف ہائے مرتے مرتے بچ گیا.![]()
یہ مریض نہیں بچتا
یا بچتے بچتے مر گئے؟اففففففف ہائے مرتے مرتے بچ گیا.
On a serious note, کیا بنے گا اس قوم کا جہاں آہستہ آہستہ average اور below average افراد ہر جگہ سے آوٹ ہو رہے ہیں۔![]()
کیا بنے گا اس قوم کا؟ اردو اتنی کمزور ہے۔
مجھے تو یہ امتحانی نظام ہی سمجھ نہیں آ رہا جس میں پاک سٹڈیز، اردو، انگلش میں پورے پورے نمبر آ رہے ہوں۔On a serious note, کیا بنے گا اس قوم کا جہاں آہستہ آہستہ average اور below average افراد ہر جگہ سے آوٹ ہو رہے ہیں۔