آج کی تصویر

On a serious note, کیا بنے گا اس قوم کا جہاں آہستہ آہستہ average اور below average افراد ہر جگہ سے آوٹ ہو رہے ہیں۔
مجھے تو یہ امتحانی نظام ہی سمجھ نہیں آ رہا جس میں پاک سٹڈیز، اردو، انگلش میں پورے پورے نمبر آ رہے ہوں۔
 
Top