بیچارہ ٹھیک تو کہہ رہا ہے
انگریزی عبارت لاجواب ہے؛ خاص طور پر آخری سطر ۔۔۔! شیکسپیئر نے بھی اکیس توپوں کی سلامی دینی تھی، اگر موصوف حیات ہوتے۔۔۔!![]()
ابھی مارکیٹ آیا تو یہ شاہکار نظر آیا۔
ہمیں تو ککھ وی سمجھ نئی آیا!!!انگریزی عبارت لاجواب ہے
شیکسپیئر سمجھ آتا ہے؟ہمیں تو ککھ وی سمجھ نئی آیا!!!
![]()
میٹرک انٹر تک تو آتا تھا۔۔۔شیکسپیئر سمجھ آتا ہے؟