آج کی دلچسپ بات

بلاعنوان!! :curl-lip:
Screenshot_2018-03-01-21-10-22-1-1.png
پلے باندھ لیں :cool2:
 
ہادیہ

محفلین
سکول میں ایک بچی نے مضمون میں لکھا ہوا تھا۔۔
۔۔:laugh:my father is a house wife
اس کے بعد مجھے فورم بہت یاد آیا۔۔ اور شدگان حضرات بھی۔۔:rollingonthefloor:
 
ہادیہ

محفلین
ہم ہمہ تن خرگوش ہیں۔
بلکہ ان شگوفوں پر مشتمل ایک الگ لڑی آ جائے ، تو کیا ہی بات ہے۔ :)
میں اس وقت بھی سکول میں ہوں۔۔ تھریڈ کی ابھی امید نا رکھی جائے۔۔ ابھی شگوفے کم ہیں ۔ :)
یہاں پاپڑ بڑے مزے کے ملتے ہیں۔۔ نام سنیں
سندھی بریانی
آلو چاٹ
چنا چاٹ
بھنڈی گوشت
یاد رہے یہ سب صرف "پاپڑ" ہیں۔۔ :rollingonthefloor:
 
فہد اشرف

آپ کا اسکول آپ کے شہر سے باہر ہے؟
 
Top