آج کی دلچسپ بات

اسلام آباد ایک جانب گوجرخان سے ہاتھ ملاتا ہے، دوسری جانب فتح جنگ سے، تیسری جانب مری سے، چوتھی جانب ہری پور سے، پانچویں جانب ٹیکسلا سے۔ ایک موازنہ اسلام آباد اور پنڈی کا۔
3137b49c-6941-44d7-9fb0-2d3a0ba06884.png

اسلام آباد
745d9651-be19-4101-9e8e-950221fd85f2.png

راولپنڈی

اس موسم کو سلاما باد کا قومی موسم قرار دے دیا جانا چاہئیے-

بڑا ملنسار شہر ہے پر پنج جانب سے ہاتھ ملا رہا ہے

پنج-آب کا یہی تو باقی رہ گیا ہے اس شہر میں-
 
ہادیہ

محفلین
آج انڈکشن ٹریننگ کا فرسٹ ڈے تھا۔
ایکٹیویٹی میں ٹاسک دیا گیا۔ جو ضدی والدین ہوتے ہیں۔ انہیں قائل کرنا ہے اپنا بچے کو سکول بھیجیں۔ میرے گروپ میں آٹھ لڑکیاں تھیں۔ سب نے کہا میں ٹیچر بنوں گی ۔میں ماں کا رول پلے کروں گی۔۔ مگر بچے کے لیے کوئی ایگری نہیں ہوا۔ میں نے کہا پیچھے ہٹو۔۔ میں "بچہ" بنوں گی۔۔:p
سب بہت ہنسے۔کہتی باقی سب ٹھیک ہے مگر "بچہ" بالکل صحیح ملا۔:ROFLMAO:(صحت کے لحاظ سے چھوٹی سی لگتی ہوں سب میں.:D
جب پلے کررہی تھیں۔۔ تو میں نے یک دم ایک (جو ٹیچر بنی تھی ) ۔۔اس کی طرف اشارہ کیا۔۔ اور کہا ۔۔ امی۔۔۔۔۔ اوں اوں۔۔میں کوئی نئیں سکول جانا۔۔ آ مس نے مینوں ڈنڈے مارے سی۔۔ امی میں نئیں جانا۔۔:noxxx:
بڑا مزاحیہ ماحول بنا۔۔اب ایک طرف سے ٹیچر پکڑیں کہ لیکر جانا ہے اور دوسری طرف جو والدین تھے وہ ضد کریں ہم نے نہیں بھیجنا۔۔ :rollingonthefloor:
زندگی میں پہلی بار ایکٹنگ کی۔۔ اور وہ بھی نکمے سٹوڈنٹ کی۔۔:laughing:
کافی اپریسی ایشن ملی۔۔ مزے کا کام ہے۔۔:LOL:
 
ہادیہ

محفلین
ہاہااہا۔۔ کبھی ایکٹنگ کرکے دیکھیے گا۔۔ بڑا مزا آیا مجھے تو۔۔۔ پوری کلاس کو سات گروپس میں تقسیم کیا گیا۔ جب کر چکے۔ تو سب کے ویوز یہ تھے
ٹیچر اور بچہ کی جنگ مزاحیہ تھی۔ اب بھی ایسے ہی بچوں کو کھینچ کر لانا پڑتا۔۔ :p
ہاہااہا۔۔ میرے اور جو ٹیچر بنی تھی ان پر سب سے زیادہ ہنسے۔۔ کیوں ٹیچر بھی گورنمنٹ سکول کی۔۔ اور معصوم بچے بیچارے۔۔ یعنی میں۔۔:noxxx:
ایک مزے کی بات۔۔ جو ماں کا رول پلے کررہی تھی ۔ اس نے تو حد ہی کردی۔۔ میرے بازو پکڑ کر کہتی ۔۔ آویکھو بچی دے نیل پا دتے مِسّاں نے۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
لاریب مرزا

محفلین
کل تقسیم انعامات کی سالانہ تقریب کے لیے back drop بنا کے شام کو تھکے ہارے گھر پہنچے تھے۔ آج میم کی داد کے انداز سے محنت وصول ہو گئی۔ :daydreaming:

IMG-20180306-_WA0010.jpg

IMG-20180306-_WA0009.jpg
 
لاریب مرزا

محفلین
استانیوں کے پاس ہر رنگ کا دوپٹہ ہونا چاہیے۔ کل ہمیں نارنجی رنگ کا دوپٹہ چاااااہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گروپ میں پیغام ارسال کیا تو سب پوچھتی ہیں یہ نارنجی رنگ ہوتا کونسا ہے؟؟ :mad3: انگریزی میں بتائیے۔ :-P
 
لاریب مرزا

محفلین
آج اسکول میں پاکستان کے تمام صوبوں کی چھوٹی سی نمائش رکھی گئی تھی۔ اساتذہ کو گروپس میں تقسیم کر کے مختلف صوبوں کی ذمہ داری دی گئی۔ طلبہ بھی اساتذہ کی مدد میں پیش پیش تھے۔ تم گروپس نے بہت محنت کی اور اپنے اپنے طور پر اچھا کام کرنے کی کوشش کی۔ البتہ ان سب صوبوں میں سب سے بہترین سٹال صوبہ بلوچستان کا تھا۔

اس سٹال کی سب سے اچھی بات یہ تھی کہ انہوں نے بلوچستان کی پوری ثقافت کا احاطہ کرنے کی کوشش کی۔

بلوچستان کے کھانے اور خشک میوہ جات
20180307_114100.jpg

بلوچی ثقافت کی چیزیں
20180307_114130.jpg

زیورات اور برتن
20180307_122237.jpg

بلوچستان کی ثقافت اور مشہور مقامات کی جھلکیاں
20180307_132316.jpg

20180307_132341.jpg

پورے اسٹال کی جھلک
20180307_122420.jpg
 
باقی صوبوں کی ثقافت کی تصاویر بھی بنائی ہیں تو پوسٹ کیجیے۔
 
اے خان

باقی تصاویر؟؟؟
اور آپ گروپ میں شامل تھیں.؟
 
لاریب مرزا

محفلین
باقی صوبوں کی ثقافت کی تصاویر بھی بنائی ہیں تو پوسٹ کیجیے۔
تصاویر تو ہیں لیکن ہمارے پاس جو تصاویر ہیں ان میں کوئی نہ کوئی حسینہ، مہ جبینہ زلفیں بکھرائے اپنے اپنے سٹال پر موجود ہے۔ :p
مزید تصاویر منگوائی ہیں۔ کوئی کام کی تصویر ملتی ہے تو اشتراک کرتے ہیں۔ :-P
 
Top