محمد تابش صدیقی
منتظم
اسلام آباد ایک جانب گوجرخان سے ہاتھ ملاتا ہے، دوسری جانب فتح جنگ سے، تیسری جانب مری سے، چوتھی جانب ہری پور سے، پانچویں جانب ٹیکسلا سے۔ ایک موازنہ اسلام آباد اور پنڈی کا۔اسلام آباد اتنا وڈا ہوگیا ہے!!!
اسلام آباد
راولپنڈی

گویا اس کے پانچ ہاتھ ہیںاسلام آباد ایک جانب گوجرخان سے ہاتھ ملاتا ہے، دوسری جانب فتح جنگ سے، تیسری جانب مری سے، چوتھی جانب ہری پور سے، پانچویں جانب ٹیکسلا سے۔ ایک موازنہ اسلام آباد اور پنڈی کا۔
اسلام آباد
راولپنڈی
مزید یہ کہ میرا دفتر سے ایک طرف کا فاصلہ 28 کلومیٹر ہے۔اسلام آباد اتنا وڈا ہوگیا ہے!!!
بڑا ملنسار شہر ہے پر پنج جانب سے ہاتھ ملا رہا ہےاسلام آباد ایک جانب گوجرخان سے ہاتھ ملاتا ہے، دوسری جانب فتح جنگ سے، تیسری جانب مری سے، چوتھی جانب ہری پور سے، پانچویں جانب ٹیکسلا سے۔
ذمہ داری ہی ایسی ہے۔بڑا ملنسار شہر ہے پر پنج جانب سے ہاتھ ملا رہا ہے
ہاہااہا۔۔ شکر اللہ کا۔۔چودہواں سکیل ہے عمران بھائی، سو ہادیہ کو شاید 50 منٹ بھی منظور ہوں
ہاہاہا!! مزے کیجیے!!ہاہااہا۔۔ شکر اللہ کا۔۔
عبید بھائی صاحب پچاس منٹ لگ ہی جاتے ہیں۔۔ بلکہ 55 کہہ لیں۔کیونکہ بس تو سٹاپ پر ہی اتار دیتی ہے۔ اور سکول گاؤں کے آخری کارنر میں۔۔ یوں سمجھیں راستے میں روزانہ گائے بھینس، بکریاں وغیرہ وغیرہ سب کا درشن کرکے ہی سکول پہنچتے ہیں۔ اور کل تو بڑی بری ہوئی ہمارے ساتھ۔۔ ایک گھر کے پاس سے گزرے تو "dog" کو بہت ناگوار گزرا۔۔ وہ ہمارے پیچھے لگ گیا۔۔ صبح صبح استانیوں نے چیخیں ماری۔۔ جس سے دو آدمیوں نے ہمارا خوب مذاق اڑایا۔۔ کہتا ۔۔ باجی تسی کدی "کتے" نہیں دیکھے۔۔ لو بھلا دیکھے ضرور ہیں ۔۔مگر ہم کونسا کھیلتے رہے ہیں۔۔ ایک دن بھینسوں کی وجہ سے ہمیں چوٹی پر چڑھنا پڑا۔۔ تب ایک بزرگ فرماتے ہیں ۔۔پتر تسی زمینداراں دیاں تیاں(بیٹیاں) نہیں لگدیاں۔۔
کیا گھر کے قریب اسکول نہیں ہے؟ہاہااہا۔۔ شکر اللہ کا۔۔

اس سے کیا فرق پڑنا ہے جانا تو وہیں ہوگا جہاں تقرری ہوگیکیا گھر کے قریب اسکول نہیں ہے؟
ذرا پرانے ہوجائیں یا تعلقات ہوجائیں تو قریب کے ادارے میں تبادلے کا آپشن ہو سکتا ہےاس سے کیا فرق پڑنا ہے جانا تو وہیں ہوگا جہاں تقرری ہوگی
سرکاری اسکول ہے، دیہات میں ہے، بچیوں کا ہوگا، جہاں کوئی بھی جانے کو تیار نہیں ہوتا۔ آپ جا رہی ہیں، جاب تو ہے ہی، انتہائی نیک کام بھی ہے۔ماشاءاللہ۔ باقی "ڈاگی" کا کیا ہے، کچھ دن میں سدھر جائے گا، پھر بھونکنے کی بجائے دُم ہلایا کرے گا!ہاہااہا۔۔ شکر اللہ کا۔۔
عبید بھائی صاحب پچاس منٹ لگ ہی جاتے ہیں۔۔ بلکہ 55 کہہ لیں۔کیونکہ بس تو سٹاپ پر ہی اتار دیتی ہے۔ اور سکول گاؤں کے آخری کارنر میں۔۔ یوں سمجھیں راستے میں روزانہ گائے بھینس، بکریاں وغیرہ وغیرہ سب کا درشن کرکے ہی سکول پہنچتے ہیں۔ اور کل تو بڑی بری ہوئی ہمارے ساتھ۔۔ ایک گھر کے پاس سے گزرے تو "dog" کو بہت ناگوار گزرا۔۔ وہ ہمارے پیچھے لگ گیا۔۔ صبح صبح استانیوں نے چیخیں ماری۔۔ جس سے دو آدمیوں نے ہمارا خوب مذاق اڑایا۔۔ کہتا ۔۔ باجی تسی کدی "کتے" نہیں دیکھے۔۔ لو بھلا دیکھے ضرور ہیں ۔۔مگر ہم کونسا کھیلتے رہے ہیں۔۔ ایک دن بھینسوں کی وجہ سے ہمیں چوٹی پر چڑھنا پڑا۔۔ تب ایک بزرگ فرماتے ہیں ۔۔پتر تسی زمینداراں دیاں تیاں(بیٹیاں) نہیں لگدیاں۔۔
خوب سے پاپڑ انجوائے کیجئے جی۔۔۔۔ کہ ان کے لئے کافی پاپڑ بیلے ہیں آپ نےمیں اس وقت بھی سکول میں ہوں۔۔ تھریڈ کی ابھی امید نا رکھی جائے۔۔ ابھی شگوفے کم ہیں ۔
یہاں پاپڑ بڑے مزے کے ملتے ہیں۔۔ نام سنیں
سندھی بریانی
آلو چاٹ
چنا چاٹ
بھنڈی گوشت
یاد رہے یہ سب صرف "پاپڑ" ہیں۔۔
چھٹی جانب اڈیالہ سے اور ساڑھے چھٹی جانب مصریال و دھمیال وغیرہ سے بھی۔اسلام آباد ایک جانب گوجرخان سے ہاتھ ملاتا ہے، دوسری جانب فتح جنگ سے، تیسری جانب مری سے، چوتھی جانب ہری پور سے، پانچویں جانب ٹیکسلا سے۔ ایک موازنہ اسلام آباد اور پنڈی کا۔
اسلام آباد
راولپنڈی
بقول شاعربڑا ملنسار شہر ہے پر پنج جانب سے ہاتھ ملا رہا ہے
یہ تو علاقے کے علاقے ہڑپ کرنے والا دوست ہے۔بقول شاعر
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
کافی کچھ ہڑپ کر لیتا ہے یہ۔یہ تو علاقے کے علاقے ہڑپ کرنے والا دوست ہے۔
شکر اللہ پاک کا۔۔ سب اللہ کا کرم ہے۔ الحمداللہسرکاری اسکول ہے، دیہات میں ہے، بچیوں کا ہوگا، جہاں کوئی بھی جانے کو تیار نہیں ہوتا۔ آپ جا رہی ہیں، جاب تو ہے ہی، انتہائی نیک کام بھی ہے۔ماشاءاللہ۔ باقی "ڈاگی" کا کیا ہے، کچھ دن میں سدھر جائے گا، پھر بھونکنے کی بجائے دُم ہلایا کرے گا!
پنجاب میں ہینڈ پمپ کا پانی نہیں پیا جاتا؟شکر اللہ پاک کا۔۔ سب اللہ کا کرم ہے۔ الحمداللہ
پہلے 25،30 سال سے صرف ایک ہی ہیڈ تھیں وہی ٹیچر وہی ہیڈ۔۔۔ اب تو ماشاء اللہ چار ٹیچرز ہوگئی ہیں۔۔۔ وہاں جو حالات ہیں ۔انسان دیکھ کر اللہ کا کروڑ بار شکر ادا کرتا ہے ۔ ہم نے بہت اچھے حال میں زندگی گزاری۔وہاں تعلیم کی کمی تو ہے ہی۔۔ مگر بنیادی ضروریات کی حد سے زیادی کمی ہے۔ پانی انتہائی کڑوا ہے۔ نہری پانی پندرہ دن بعد آتا ہے۔ پینے کا پانی تک میسر نہیں لوگوں کو۔ ہم لوگ پینے کے لیے پانی گھر سے لے کر جاتے ہیں۔پانی بہت کڑوا ہے ۔ میں آج ہاتھ دھونے لگی مگر صابن کا جھاگ ہی نہیں بنا بالکل بھی۔۔ اتنی غربت کہیں نہیں دیکھی۔ ہر جگہ ہر طرح کا طبقہ رہتا ہے امیر غریب۔ مگر وہاں سب ہی انتہائی غریب لوگ ہیں۔ صد شکر بہت اچھے حال میں اللہ نے ہمیں رکھا ہوا ہے۔۔۔
پیا تو جاتا ہے، تاہم یہ بھی صاف پانی کے زمرے میں نہیں آتا، تاوقتیکہ بورنگ 200 فٹ سے زائد گہری ہو۔پنجاب میں ہینڈ پمپ کا پانی نہیں پیا جاتا؟
جی جی وارث بھائی۔ آپ کی اس بات نے ہمیں مجبور کردیا کہ اپنا حالیہ وسیع وعریض تجربہ قارئین خصوصا@ہادیہ کی نذر کریں۔۔۔۔۔ تو سنیے!باقی "ڈاگی" کا کیا ہے، کچھ دن میں سدھر جائے گا، پھر بھونکنے کی بجائے دُم ہلایا کرے گا!