یاز
محفلین
چلیں شکر کریں کہ الگ لڑی کا خرچہ بچ گیا۔ادارے نے ارادہ باندھا تھا کہ دھاگہ کھولا جائے تاہم شدید قسم کی سستی اور کچھ قومی کھلاڑیوں کی کارگردگی بھی آڑے آئے اور ہم اس امر سے باز رہے-
چلیں شکر کریں کہ الگ لڑی کا خرچہ بچ گیا۔ادارے نے ارادہ باندھا تھا کہ دھاگہ کھولا جائے تاہم شدید قسم کی سستی اور کچھ قومی کھلاڑیوں کی کارگردگی بھی آڑے آئے اور ہم اس امر سے باز رہے-
چلیں شکر کریں کہ الگ لڑی کا خرچہ بچ گیا۔
یہ کونسا شہر ہے؟واضح رہے کہ تکیوں کی لڑا ئی کے دن کا آغاز 2006ء میں امریکی شہر جارجیا میں ہوا
ہمارے اخبار نویسوں کی جغرافیہ و دیگر علوم میں مہارت قابلِ رشک ہے۔امریکی شہر جارجیا
تو نہ پڑھائیں۔ عوام کورٹ میرج کر لے گی۔بھارتی شہر دیوبند کے قاضی نے فیصلہ کیا ہے کہ جن شادیوں میں موسیقی اور رقص ہوگا، وہاں وہ نکاح نہیں پڑھائیں گے۔
شادی ہے فوتگی نہیں۔جہالت کی روک تھام کے لیے اس اقدام سے بہت خوشی ہوئی۔
آپ تو کافی شناسا شناسا لگ رہے ہیں!
اٹلانٹا میں دنیا کا مصروف ترین ایئر پورٹ بھی ہے۔آخر نیوزی لینڈ جانے کا وقت آ گیا۔ فلائٹ سے ایک دن پہلے اٹلانٹا ائرپورٹ میں آگ لگ گئی اور پورے ائرپورٹ کی بجلی چلی گئی۔ 17 دسمبر کی شام میں باقاعدگی سے تمام خبریں اور ٹویٹر چیک کرتا رہا کہ کب یہ معاملہ ٹھیک ہوتا ہے کہ تمام فلائٹس کینسل ہو چکی تھیں اور ائرپورٹ بند پڑا تھا۔
انسانی ناموں میں جارجیا یقیناً نسوانی نام ہےکیوں نہ جارجیا کی تذکیروتانیث پہ کچھ بحث کر لی جائے؟
بطورِ ریاست بھی تو۔انسانی ناموں میں جارجیا یقیناً نسوانی نام ہے
پپو یار تنگ نہ کرآپ تو کافی شناسا شناسا لگ رہے ہیں!
پتا نہیں ایسی "فیس بُک" کدھر ہوتی ہے!عارفوالا(نمائندہ نوائے وقت) فیس بک کی دوستی محبت کے بعد شادی میں تبدیل‘ فن لینڈ کی دوشیزہ پاکستانی نوجوان کو دل دے بیٹھی شادی کے بعد عارفوالا آمد ۔تفصیل کے مطابق نیو کرسچن کالونی کے نوجوان گلشان روکس بھٹی کی فیس بک پر فن لینڈ کی رہائشی 22سالہ کیتھرن کی عارفوالا کے رہائشی گلشان روکس سے فیس بک پر دوستی ہوگئی اور گلشان روکس ویزہ لیکر فن لینڈ روانہ ہوگیا جہاں اس نے کیتھرن سے باقاعدہ شادی کرلی اور گزشتہ روز اپنی بیوی کو عارفوالا لے آیا۔ کیتھرن نے مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے پاکستان آکر بہت خوشی ہوئی ۔مجھے میرے سسرال والوں نے حقیقی بیٹی کا پیار دیا۔ پاکستانی کلچر دیکھ کر میں فن لینڈ کی آزادی بھول گئی۔ کیتھرن نے مزید بتایا کہ پاکستانی کھانوں و خصوصاً خربوزے کی لذت مجھے زندگی بھر یاد رہے گی۔ کیتھرن کے خاوند نے بتایا مجھے کیتھرن سے شادی کر کے بہت خوشی ہوئی ۔
عارفوالا(نمائندہ نوائے وقت) فیس بک کی دوستی محبت کے بعد شادی میں تبدیل‘ فن لینڈ کی دوشیزہ پاکستانی نوجوان کو دل دے بیٹھی شادی کے بعد عارفوالا آمد ۔تفصیل کے مطابق نیو کرسچن کالونی کے نوجوان گلشان روکس بھٹی کی فیس بک پر فن لینڈ کی رہائشی 22سالہ کیتھرن کی عارفوالا کے رہائشی گلشان روکس سے فیس بک پر دوستی ہوگئی اور گلشان روکس ویزہ لیکر فن لینڈ روانہ ہوگیا جہاں اس نے کیتھرن سے باقاعدہ شادی کرلی اور گزشتہ روز اپنی بیوی کو عارفوالا لے آیا۔ کیتھرن نے مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے پاکستان آکر بہت خوشی ہوئی ۔مجھے میرے سسرال والوں نے حقیقی بیٹی کا پیار دیا۔ پاکستانی کلچر دیکھ کر میں فن لینڈ کی آزادی بھول گئی۔ کیتھرن نے مزید بتایا کہ پاکستانی کھانوں و خصوصاً خربوزے کی لذت مجھے زندگی بھر یاد رہے گی۔ کیتھرن کے خاوند نے بتایا مجھے کیتھرن سے شادی کر کے بہت خوشی ہوئی ۔