آج کی نصیحت

تعبیر

محفلین
تعبیر وہ زبیدہ آپا ہیں
ہاں واقعی میں نے اس بات پر تو کبھی غور ہی نہیں کیا۔۔۔ ۔۔:eek:
دیکھو کیسی دور کی کوڑی لے کر آئی ہیں میڈم تعبیر ۔۔۔ اسے کہتے ہیں ذہانت :applause:
بس ٹھیک ہے آج سے میں سب محفلین کی ، چاہے وہ میرے بچوں کے جتنے ہی کیوں نہ ہوں ، آپا ہوں ۔۔۔ اوکے؟؟؟:)

میڈم کسے کہا
fight.gif

میں سمجھی کہ ہم دوست ہیں
 
تعبیر

محفلین
پر اس مار میں بھی محبت ہوتی ہے غصہ نہیں۔:)
ویسے بھی خواتین سے پٹنے کا بھی اپنا ایک مزہ ہے۔ چاہے بندہ گھر میں پٹے یا کسی کالج کے گیٹ پر۔۔۔ :ROFLMAO:
چور پکڑا گیا
بے چارے بڑے میاں اسی لیے ہر خاتون کو نانی ،دادی اور خالہ کہ کر اپنے دل کو تسلی دے لیتے ہیں تاکہ دل کے ارمان آنسوؤں میں نا بہ جائیں :p:p:p
 
چور پکڑا گیا
بے چارے بڑے میاں اسی لیے ہر خاتون کو نانی ،دادی اور خالہ کہ کر اپنے دل کو تسلی دے لیتے ہیں تاکہ دل کے ارمان آنسوؤں میں نا بہ جائیں :p:p:p
شکر میں بوڑھا نہیں۔
لیکن اگر ہوتا تو یہ علامات خطرناک تھیں دادی، نانی اور خالہ کے لیے۔۔۔:mrgreen::laugh:
 
محمد اسلم

محفلین
اتنا اچھا تھریڈ شروع ہوا تھا،،، اور بیچ میں ہی پرائویٹ بکواسیں شروع ہوگئی،،،، کم از کم تھریڈ کے نام کی لاج رکھ لی جائے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اتنا اچھا تھریڈ شروع ہوا تھا،،، اور بیچ میں ہی پرائویٹ بکواسیں شروع ہوگئی،،،، کم از کم تھریڈ کے نام کی لاج رکھ لی جائے
دوست بات سے بات چلتی رہتی ہے یہاں۔ اپنا خون مت جلاؤ۔ جتنا دھیما انداز سخن ہوگا اتنی لوگ بات سننا پسند کریں گے۔ اب اس انداز تخاطب پر کون کان دھرے۔:):) دھاگے میں تبصرہ کرنے والا ہر شخص یہی سمجھے گا کہ اس کے بارے میں یہ الفاظ استعمال کیئے گئے ہیں۔
 
Top