نیرنگ خیال
لائبریرین
تمہاری عینک کا نمبر بڑھ گیا ہے۔لیکن مجھےتودیکھائی نہیں دےرہا
تمہاری عینک کا نمبر بڑھ گیا ہے۔لیکن مجھےتودیکھائی نہیں دےرہا
نہ نصیحت کیجیئے گا۔ یہ لوگ پرمزاح قرار دے دیتے ہیں۔ میری دو نصیحتوں کا یہ حشر ہو چکا ہے۔نیلم ! ادھر نصیحت کسے کرنی ہے ؟؟ مجھے بتایے تاکہ پھر ہم یہ نیک فریضہ انجام دیں
سرخ لائن سے ہائی لائٹ کیا ہے۔لیکن مجھےتودیکھائی نہیں دےرہا
سب بہن بھایئوں کو اور خاص کرمجھےنیلم ! ادھر نصیحت کسے کرنی ہے ؟؟ مجھے بتایے تاکہ پھر ہم یہ نیک فریضہ انجام دیں
اس کا مطلب یہاں سے گو وینٹ گون ہو جانا چاہیے ۔نہ نصیحت کیجیئے گا۔ یہ لوگ پرمزاح قرار دے دیتے ہیں۔ میری دو نصیحتوں کا یہ حشر ہو چکا ہے۔
او یس مل گئی بہت شکریہسرخ لائن سے ہائی لائٹ کیا ہے۔
سب بہن بھایئوں کو اور خاص کرمجھے
توشروع ہوجائےپھر
ویسے آپ اس موقعے سے فائدہ اٹھا لیجیئے۔ اور نصیحت کی آڑ میں ذرا میری طرف سے بھی کلاس لے لیجیئے۔اس کا مطلب یہاں سے گو وینٹ گون ہو جانا چاہیے ۔
نہیں نہیں بلکل نہیں،،،،اس کا مطلب یہاں سے گو وینٹ گون ہو جانا چاہیے ۔
آپ مجھے اس جملے کی انگریزی بتادیں۔ میں اسے آپ کی نصیحت سمجھوں گا۔اس کا مطلب یہاں سے گو وینٹ گون ہو جانا چاہیے ۔
نا نا اگر ہم نے لی کلاس تو کام خراب ہوجانا ہے ۔۔۔کیونکہ کلاس ہم ذرا تگڑی قسم کی لیتے ہیں ۔۔۔لہذا چپکے سے نکل لیتے ہیں ۔۔اسی میں ہم سب کی عا فیت ہو گیویسے آپ اس موقعے سے فائدہ اٹھا لیجیئے۔ اور نصیحت کی آڑ میں ذرا میری طرف سے بھی کلاس لے لیجیئے۔
نا نا اگر ہم نے لی کلاس تو کام خراب ہوجانا ہے ۔۔۔ کیونکہ کلاس ہم ذرا تگڑی قسم کی لیتے ہیں ۔۔۔ لہذا چپکے سے نکل لیتے ہیں ۔۔اسی میں ہم سب کی عا فیت ہو گی
جی نہیں ،،میں عینک نہیں لگاتیتمہاری عینک کا نمبر بڑھ گیا ہے۔
اپکی ہنسی بتا رہی ہے کہ بات سمجھ چکے ہیں آپ اب ہم کیسے بتایں ۔ جیتے رہیےآپ مجھے اس جملے کی انگریزی بتادیں۔ میں اسے آپ کی نصیحت سمجھوں گا۔
"وہ گیا تو ایسے گیا کہ گیا ہی گیا"۔۔۔
چشمہ یا گلاسس لگاتی ہوں گی پھر۔۔۔جی نہیں ،،میں عینک نہیں لگاتی
بالکل ایسے ہی آدمی کی تو تلاش تھی جو ذرا تگڑی کلاس لے۔ اب آپ نہیں جا سکتیں۔نا نا اگر ہم نے لی کلاس تو کام خراب ہوجانا ہے ۔۔۔ کیونکہ کلاس ہم ذرا تگڑی قسم کی لیتے ہیں ۔۔۔ لہذا چپکے سے نکل لیتے ہیں ۔۔اسی میں ہم سب کی عا فیت ہو گی
جی نہیں ،،میں عینک نہیں لگاتی
میں بھی یہی لکھنے لگا تھاچشمہ یا گلاسس لگاتی ہوں گی پھر۔۔۔
بس پھر آدمی کو ہی تلاشیے ۔۔۔۔ کیونکہ ہم تو آدمی نہیں ہیں ۔بالکل ایسے ہی آدمی کی تو تلاش تھی جو ذرا تگڑی کلاس لے۔ اب آپ نہیں جا سکتیں۔
نہیں وہ بھی نہیں لگاتی ،،دھوپ میں لگالیتی ہوں چشمہچشمہ یا گلاسس لگاتی ہوں گی پھر۔۔۔
ذرا سے الفاظ کے غلط چناؤ سے نیلم کو ڈانٹ پڑوانے کا اک موقع نکل گیا۔بس پھر آدمی کو ہی تلاشیے ۔۔۔ ۔ کیونکہ ہم تو آدمی نہیں ہیں ۔
سنا ہے کچھ پرندوں کو دھوپ میں نظر نہیں آتا تو وہ بھی۔۔۔۔۔۔نہیں وہ بھی نہیں لگاتی ،،دھوپ میں لگالیتی ہوں چشمہ