آج کی نصیحت

شہزاد وحید

محفلین
شہزاد بھائی ہر بات سے نصیحت لی جاسکتی ہے۔ بس سمجھنے والا ہونا چاہیے۔
ایسی ایک کہاوت پنجابی میں بھی ہے "ویکھن والی اکھ ہونی چائی دی اے" ۔۔ یہ یونیورسٹی میں میں بکثرت استعمال کیا کرتا تھا :) سمجھ تو آگئی ہوگی کس موقع پر۔ ;)
 
مجھے پنجابی نہیں آتی اگر آپ اردو میں ترجمہ کردیں تو مہربانی ہوگی۔۔۔
 
ایسی ایک کہاوت پنجابی میں بھی ہے "ویکھن والی اکھ ہونی چائی دی اے" ۔۔ یہ یونیورسٹی میں میں بکثرت استعمال کیا کرتا تھا :) سمجھ تو آگئی ہوگی کس موقع پر۔ ;)
ایسا موقع میری زندگی میں آج تک نہیں آیا۔۔:cry:
اسی موقع کے چکر میں گزشتہ سات سال سے یونیورسٹی میں جاب کر رہا ہوں۔۔۔:laugh:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
وہی تو۔ دیکھن والی اکھ ہونی چائی دی اے :p جو سات سال سے آپ میں نہیں ہے۔ :D
سات سال اور انتظار کرلیں:D
جو سات سال میں نہ آئی وہ حس اب پیدا نہیں ہوگی۔ ویسے انیس الرحمن بھائی کے اس بیان سے شدید قسم کی انکساری ظاہر ہو رہی ہے۔
 
Top