نیرنگ خیال
لائبریرین
چھیچڑے تو کوئی جاگتے میں بھی نہیں دیکھنا پسند کرتا۔جی میں خواب میں چھیچڑے نہیں دیکھتا۔۔۔
چھیچڑے تو کوئی جاگتے میں بھی نہیں دیکھنا پسند کرتا۔جی میں خواب میں چھیچڑے نہیں دیکھتا۔۔۔
عیسی کاگواہ موسیجو سات سال میں نہ آئی وہ حس اب پیدا نہیں ہوگی۔ ویسے انیس الرحمن بھائی کے اس بیان سے شدید قسم کی انکساری ظاہر ہو رہی ہے۔
نیرنگ خیال بھائی بنی اسرائیلی یہاں بھی پہنچ گئے ہیں۔۔۔عیسی کاگواہ موسی
چھچھڑے ایکسپلین کر دے ذراجی میں خواب میں چھیچڑے نہیں دیکھتا۔۔۔
پکڑ لو ان ظالموں کو۔ اچھا بھلا من و سلوی تھا ۔ انکی وجہ سے بینگن پھانکے جا رہے ہیںنیرنگ خیال بھائی بنی اسرائیلی یہاں بھی پہنچ گئے ہیں۔۔۔
ہاں ہاں وہی۔۔۔چھچھڑے ایکسپلین کر دے ذرا
بڑے بڑے حکیم اس دنیا میں موجود ہیں۔ جو بانجھ بن کا علاج بڑے وثوق سے کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ بونس میں محبوب آپ کے قدموں میں اور ساس سے بدلہ بھیجو سات سال میں نہ آئی وہ حس اب پیدا نہیں ہوگی۔ ویسے انیس الرحمن بھائی کے اس بیان سے شدید قسم کی انکساری ظاہر ہو رہی ہے۔
یہ انتقامی کاروائی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی کسی کی نصیحت کا مذاق اڑایا گیا ہے۔ اسکی سزا سب نے پائی ہے۔پہلے صفحے سے جمپ لگا کر 9 ویں پر آگیا ہوں لیکن شاید یہاں تک آتے آتے نصیحتیں تمام ہو گئیں ہیں۔
یہ انتقامی کاروائی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی کسی کی نصیحت کا مذاق اڑایا گیا ہے۔ اسکی سزا سب نے پائی ہے۔
تو آپ پہلے صفحے پر میری نصیحت سے متفق ہو کر آئیے۔ٹھیک کہا۔
لیکن ہم تو نصیحت کا مذاق بھی نہیں اُڑا سکے۔
ابھی بھی موقع آپ کےہاتھ سے گیا نہیںٹھیک کہا۔
لیکن ہم تو نصیحت کا مذاق بھی نہیں اُڑا سکے۔
تو آپ پہلے صفحے پر میری نصیحت سے متفق ہو کر آئیے۔
ابھی بھی موقع آپ کےہاتھ سے گیا نہیں
پہلی کام کی نصیحت کی ہے تم نےابھی بھی موقع آپ کےہاتھ سے گیا نہیں
کر تو دی ہے یہ دیکھیئےاچھا تو پھر کوئی تازہ نصیحت کیجے نا۔۔۔ ۔!
ابھی بھی موقع آپ کےہاتھ سے گیا نہیں
اتنا اچھا تھریڈ شروع ہوا تھا،،، اور بیچ میں ہی پرائویٹ بکواسیں شروع ہوگئی،،،، کم از کم تھریڈ کے نام کی لاج رکھ لی جائے
اف بستی خراب
چلیں جی آپ کے لیے تھریڈ کے لاج رکھ لیتے ہیں ایسا بھی کیا
آپ کے لیے جند نصیحتیں
اس بات پر ہرگز عمل نہ کرنا ورنہ بےموت مارے جاؤ گے۔۔پہلے تو لو پھر بولو
اچھے لوگ بات دل میں نہیں رکھتے۔ ؛)2۔تلوار کا گھاؤ تو بھر سکتا ہے لیکن زبان کا گھاؤ بہت وقت لیتا ہے بھرنے میں
اچھے الفاظ آپکے اخلاق نہیں معلومات کی عکاسی کرتے ہیں، کہ معاشرے میں اچھے الفاظ کی معلومات رکھنے والے کم کم ہی ہیں۔3۔اچھے الفاظ ایک اچھے اخلاق کی عکاسی کرتے ہیں۔
خزاں سے بہار بہتر ہے۔ اور ہونا چاہیے کہ گرمی سے سردی بہتر ہے۔4۔ گرمی سے نرمی زیادہ اچر رکھتی ہے
یہ لقمانی ٹوٹکے صرف کوے بچانے کے کام آتے ہیں۔ ان پر کبھی بھولے سے بھی یقین نہ کرنا۔اس کے علاوہ حکیم لقمان کی فیکٹری سے ایک نسخہ آپ کے لیے
تحمل۔۔۔ ۔2 تولے
مسکراہٹ۔۔۔ 50 گرام
صبرو برداشت ۔۔۔ 20 گرام
یہ چھٹانک بھی کم زیادہ ہوا نہ تو اس کا اثر جاتا رہے گا۔ لہذا سپرنگ بیلنس استعمال کیا جائے عام تکڑی وٹے کی جگہخوش مزاجی۔۔۔ 30 گرام
نبض ہر بندہ دیکھ لیتا ہے اس دھاگے میں۔ لہذا جب مرضی آئیں۔ ہاں یہ لقمانی سپیشلسٹ صرف رات کو آتیں ہیں۔انکی پھکی روزانہ صبح شام پھانکیں ان شاءاللہ بفضل تعالیٰ ایک ہفتے کے اندر بہترین نتائج سامنے آئیں گے اور اگر افاقہ نا ہو تو دوبارہ یہاں نبض دکھا کر ڈاز بڑھوا لیں
جی جی ضرور ورنہ ہم لوگ سیکھیں گے کیسےایک اور ٹوٹکا اور نصیحت ہے کہیں تو وہ بھی بیان کروں
اف یہاں بھی شروع ہو گئے آپ میں نے تو مذاق میں لکھا تھا سباس بات پر ہرگز عمل نہ کرنا ورنہ بےموت مارے جاؤ گے۔
اچھے لوگ بات دل میں نہیں رکھتے۔ ؛)
اچھے الفاظ آپکے اخلاق نہیں معلومات کی عکاسی کرتے ہیں، کہ معاشرے میں اچھے الفاظ کی معلومات رکھنے والے کم کم ہی ہیں۔
خزاں سے بہار بہتر ہے۔ اور ہونا چاہیے کہ گرمی سے سردی بہتر ہے۔