علی وقار
محفلین
کرہ ارض۔کون سی دنیا میں؟؟؟
کرہ ارض۔کون سی دنیا میں؟؟؟
ان شاء اللہ ضرور۔اسی بات پر اگلے اتوار کراچی محفلین کا ناشتہ آپ کی طرف سے۔۔۔
خرچہ روانہ کردیں!!!
ہمیں تو لگتا ہے کہ وقار بھائی خیالی دنیا اور خیالی پلاؤ کے بارے بات کر رہے ہیں۔
ابھی کس دنیا میں ہیں؟؟؟کرہ ارض۔
آپ کی دعائیں ہی کام آئیں گی۔ اور کسی سے ہمیں اس بھلائی کی امید نہیں۔ لیکن ہم سوچتے ہیں کہ کہیں ہمارے لئے خیر کی دعا دوسرے فریق کے حق میں دعائے خیر نہ ہوئی تو ایویں ہمارے دل پر بوجھ سا آ جائے گا۔ اس لئے ہم اپنی خواہشات کو اگلی زندگی کے لئے اٹھا رکھتے ہیں۔ایسے چھوڑیں گے اُنکو بھلا ۔۔۔کیوں نہیں بلائیں گی اللّہ خیر سے وہ دن لائے آمین
باتیں بہت بنالیں اب کام کرکے دکھائیں۔۔۔ان شاء اللہ ضرور۔
ہمیں دلی خوشی ہو گی اس بات سے۔
پھر سے وہی۔۔۔۔
باتیں بہت بنالیں اب کام کرکے دکھائیں۔۔۔
محفل کی بینکر سیما صاحبہ کے بینک اکاؤنٹ میں کل تک رقم آجانی چاہیے!!!
ہم آئیں گے نا کراچیوہ بلائیں گی تو آپ جائیں گی سویڈن؟؟؟
سید عمران محترم ہُن آرام اےضرور ہماری بٹیا کی شادی ہو اور ہم نہ جایئں ۔۔۔۔
کرہ فرض۔ابھی کس دنیا میں ہیں؟؟؟
ہر گز نہیں۔ حق حلال کے ہمارے ہاتھوں کے ہنر کی رقم ہو گی ان شاء اللہ۔
آمین۔دعا کیجئیے گا کہ سب خیریت رہے۔
کوئی بات نہیں۔ شکریہ ادا نہ کریں۔ یہ تو ہمارا فرض تھا۔چار پانچ دن کے بعد ذہن تھوڑا پر سکون ہوا ہے محفل کی بدولت۔
آپ سب کا بہت شکریہ
اچھی جگہ ہے، یہاں سے نکلیے گا مت!!!کرہ فرض۔
ہم نے ایسا کب کہا؟ہم بے آرام کب تھے؟؟؟
چلیں جب وقت آئے گا پھر دیکھیں گےابھی سے کیا کہہ سکتے ہیں بھائی۔
خواہش کرنے پر تو کوئی پابندی نہیں۔۔کہنے کو تو ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ کراچی میں خصوصی دعوت کریں گے۔
نہیں "روٹی تندور کی" جیسا معاملہ نہیں ہماری طبیعت میں۔ دعوت کرنے کا تو ہمیں بہانہ چاہئیے ہوتا ہے۔ اور یہ تو خاص موقعہ ہو گا نا۔