آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

IMG-20210523-183426.jpg

دو دن قبل فریج میں کریم کا پیکٹ نظر آیا تو فالتو رگ پھڑک اٹھی۔ تھوڑی سوچ و بچار کے بعد بریڈ لی، اس کی سائڈز کاٹ کر انھیں پرات میں بچھایا۔ اوپر سے کافی سیرپ بنا کر ڈالا جو بریڈ کے پیس پی گئے۔ پھر اوپر کریم بچھا دی۔ اور اوپر کیریمل کرنچ بنا کر چھڑک دیا گیا۔
بہت مزیدار میٹھا تیار ہو گیا، اور کچھ ہی دیر میں ہڑپ ہو گیا۔
 
عرفان سعید

محفلین

اگلی دفعہ کافی کے بجائے جامِ شیریں، کریم کی جگہ کھویا اور کریمیل کی جگہ بادام ٹرائی کریں۔
اپنی ذمہ داری پر!
:)
 
وسیم

محفلین
IMG-20210523-183426.jpg

دو دن قبل فریج میں کریم کا پیکٹ نظر آیا تو فالتو رگ پھڑک اٹھی۔ تھوڑی سوچ و بچار کے بعد بریڈ لی، اس کی سائڈز کاٹ کر انھیں پرات میں بچھایا۔ اوپر سے کافی سیرپ بنا کر ڈالا جو بریڈ کے پیس پی گئے۔ پھر اوپر کریم بچھا دی۔ اور اوپر کیریمل کرنچ بنا کر چھڑک دیا گیا۔
بہت مزیدار میٹھا تیار ہو گیا، اور کچھ ہی دیر میں ہڑپ ہو گیا۔

اور تصویر ادھر پوسٹ کر دی

تڑپے ہے مرغ قبلہ نما آشیانے میں
 
سیما علی

لائبریرین
IMG-20210523-183426.jpg

دو دن قبل فریج میں کریم کا پیکٹ نظر آیا تو فالتو رگ پھڑک اٹھی۔ تھوڑی سوچ و بچار کے بعد بریڈ لی، اس کی سائڈز کاٹ کر انھیں پرات میں بچھایا۔ اوپر سے کافی سیرپ بنا کر ڈالا جو بریڈ کے پیس پی گئے۔ پھر اوپر کریم بچھا دی۔ اور اوپر کیریمل کرنچ بنا کر چھڑک دیا گیا۔
بہت مزیدار میٹھا تیار ہو گیا، اور کچھ ہی دیر میں ہڑپ ہو گیا۔
یہ تو بڑا اچھا بن گیا ۔
 
گُلِ یاسمیں

بہت زبردست لگ رہا ہے
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اور یہ رہی ہماری کل کی محنت۔۔ جو ارادہ کیا تھا بنانے کا، اللہ پاک کی مدد سے پورا کیا۔

اور پیک بھی ہو گئے تا کہ خستہ رہیں۔

آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کل کسی جاننے والوں کی بیٹی کا نکاح ہے خیر سے
مسئلہ یہ ہوا کہ ایسے موقعہ کے لئے جو لڑکے والے چھوہارے کشمش جیسا کچھ بانٹتے ہیں تھیلیاں پاکستان سے آ جاتی ہیں
ایسا کچھ نہیں ہو پایا تو ہم نے یہ بھاری بوجھ اپنے نازک کندھوں پر لیتے ہوئے اپنی ہنرمندی کا امتحان لینے کی ٹھانی ہے اور نکاح مبارک والی کوکیز بنا کر اچھی سی پیکنگ میں فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے
دعا کیجئیے گا کہ سرخرو ٹہریں
آپ کو نکاح بہت بہت مبارک ہو!!!
استغفر اللہ۔۔۔۔۔۔۔ ہماری بات نہیں ہو رہی ہے۔
البتہ آپ کی مبارکباد آگے پہنچا دی جائے گی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نکاح پر استغفار؟؟؟
مبارکباد آگے کہاں تلک جائے گی؟؟؟
نکاح پر نہیں۔۔۔ "آپ کو نکاح بہت بہت مبارک ہو!!!" پر۔
آگے "کل کسی جاننے والوں کی بیٹی کا نکاح ہے خیر سے" مطلب کہ آج شام میں آپ کی مبارکباد مذکورہ لوگوں تک پہنچ جائے گی ان شاء اللہ
 
Top