آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اللہ صحت دے اچھا یہ بتائیں کہ آپ کے آپریشن کا کیا ہوا؟
پہلے جو سکیننگ ہوئی ہے وہ پرائیویٹ کروائی جس میں ہماری فیملی ڈاکٹر ایک آدھ چیز پر متفق نہیں ہے۔ اب کل ہاسپٹل میں سکیننگ ہے۔ اس کے بعد معلوم ہو گا کہ اگلا قدم کیا اٹھایا جائے گا۔
درد کچھ بڑھ گیا ہے کیونکہ پھچلے تین چار دن نہ آرام کا موقعہ ملا نہ میڈیسن لی وقت پر۔
 
آخری تدوین:
پہلے جو سکیننگ ہوئی ہے وہ پرائیویٹ کروائی جس میں ہماری فیملی ڈاکٹر ویک آدھ چیز پر متفق نہیں ہے۔ اب کل ہاسپٹل میں سکیننگ ہے۔ اس کے بعد معلوم ہو گا کہ اگلا قدم کیا اٹھایا جائے گا۔
درد کچھ بڑھ گیا ہے کیونکہ پھچلے تین چار دن نہ آرام کا موقعہ ملا نہ میڈیسن لی وقت پر۔
آرام کرنا چاھئیے تھا آپ کو
 
سیما علی

لائبریرین
ویسے آج کل آپ کی کیا مصروفیات ہیں گھر میں ؟
بھیا 6 مہینے ایک ڈے کئیر چلایا بہت اچھا لگا پھر کوڈ کی وجہ سے بند کرنا پڑا ہمارا بہت بڑا مشن تھا اچھا ڈے کئیر کھولنا کیونکہ ورکنگ مدرز کا بڑا مسلہ چھوٹے بچوں کی اچھی دیکھ بھال پھر دوسرے شہروں سے سے جو بچیاں ماں باپ سے دور ہیں اور نوکری بھی برقرار رکھنا ہے ہر گھر کی الگ مجبوریاں ہیں نوکروں پر بچے چھوڑنے اے بہتر ڈے کئیر ہیں ۔۔۔۔بہت تھوڑا سا وقت دیا پر بہت اچھا تجربہ رہا ہماری ایک دوست ہیں جو ڈی ایچ اے میں پڑھاتی تھیں وہُ بھی ہمارے ساتھ رہیں اس عرصے میں ۔۔۔
 
یہ تو بہت زبردست کام ہے۔
 
کیا آپ کا اسکول ہے یا کوئی ویلفئیر ادارہ چلاتی ہیں؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاں بہت اچھا تجربہ رہا ۔۔یہ ہمارا Passion ہے کیونکہ ہم نے اپنی کولیگز کو بڑی تکلیفیں اُٹھاتے دیکھا اچھے ڈے کیئر نہُہونے کی وجہ سے۔۔۔۔
ہمارا جو پروجیکٹ ہے وہ اولڈ وومین کے لئے کچھ ایسے دن مہیا کرنا ہے جو وہ ہر قسم کے ذہنی تناؤ سے دور رہ کر گزار سکیں۔ یہ خواتین مسلمان ہیں ۔ اور ان میں زیادہ تر پناہ گزین ہیں۔ ہم ان کے مسائل تو دور نہیں کر سکتے لیکن ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ چونکہ خود بھی ڈپریشن میں رہے ہیں کچھ عرصہ ۔ تو چاہتے ہیں کہ اس سلسلہ میں کسی کی جو بھی مدد کر سکیں ، کریں۔ ہمارا یہ گھر جو ہم نے نجانے کس رو میں سب کی مخالفت کے باوجود خریدا ہے، اس مقصد کے لئے مختص کر دیا ہے۔ابھی اس کام کو مزید بہتر کرنے کا ارادہ ہے جو ان شاء اللہ نیک نیتی سے کامیاب ہو گا۔
اندازہ کیجئیے کہ جن خواتین کی ہم بات کر رہے ہیں ، جب سب اکٹھی ہوتی ہیں، تو بچوں کے جیسے ہی ان کے رویے ہوتے ہیں۔ بھاگ دوڑ۔۔ مختلف گیمز ۔۔ غرضیکہ پورا دن یہاں گزارنے کے بعد اگلے کئی دن کے لئے خود کو تازہ دم محسوس کرتی ہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
5Gs973M.jpg
یہ ڈے کئیر کیا ہوتا ہے؟
کسی ماں کو یہ کہا جائے کہ تم ملازمت کرتی ہو اور اپنے بچوں کو ڈے کیئر سینٹرز چھوڑتی ہو، تم تو اچھی ماں نہیں ہو، تمھارے قدموں تلے جنت نہیں ہے یا پھر ان کی ممتا میں کسی مثالی ممتا کے تقاضے کم تر ہیں، تو ایسی مائیں کیسے زندگی میں کچھ مثبت اور اچھا کرنے کی ہمت کرتی ہیں۔۔۔۔بس یہ تھا ہمارا مشن اور ہم ابھی آپکو اپنا بروشر دیکھاتے ہیں ۔۔یہ دیکھیے یہ ہمارا موٹو تھا ۔۔÷
گھر سے دور گھر ۔۔۔۔بچوں کو وہ ماحول دیا جائے جو اپنے گھر جیسا ہو ۔۔ایک اور چیز جو ہم نے کی تھی کہ ماں کو کیمرے کے ذریعے Day care access اُنکے فونز پر دیا تھا۔۔۔یہ ورکنگ مدرز کے لئیے دماغی سکون کا باعث تھی ۔۔۔۔
 
آخری تدوین:
ہمارا جو پروجیکٹ ہے وہ اولڈ وومین کے لئے کچھ ایسے دن مہیا کرنا ہے جو وہ ہر قسم کے ذہنی تناؤ سے دور رہ کر گزار سکیں۔ یہ خواتین مسلمان ہیں ۔ اور ان میں زیادہ تر پناہ گزین ہیں۔ ہم ان کے مسائل تو دور نہیں کر سکتے لیکن ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ چونکہ خود بھی ڈپریشن میں رہے ہیں کچھ عرصہ ۔ تو چاہتے ہیں کہ اس سلسلہ میں کسی کی جو بھی مدد کر سکیں ، کریں۔ ہمارا یہ گھر جو ہم نے نجانے کس رو میں سب کی مخالفت کے باوجود خریدا ہے، اس مقصد کے لئے مختص کر دیا ہے۔ابھی اس کام کو مزید بہتر کرنے کا ارادہ ہے جو ان شاء اللہ نیک نیتی سے کامیاب ہو گا۔
اندازہ کیجئیے کہ جن خواتین کی ہم بات کر رہے ہیں ، جب سب اکٹھی ہوتی ہیں، تو بچوں کے جیسے ہی ان کے رویے ہوتے ہیں۔ بھاگ دوڑ۔۔ مختلف گیمز ۔۔ غرضیکہ پورا دن یہاں گزارنے کے بعد اگلے کئی دن کے لئے خود کو تازہ دم محسوس کرتی ہیں۔
تو اِن کے اخراجات رہائش کھانا کپڑے وغیرہ کا خرچہ تو بہت ہوتا ہے وہ سب آپ کیسے کرتی ہیں؟
 
Top