وسیم
محفلین
آپ ہر اُلٹی اُلٹی چیزیں کھاتے رہیں
یہ کیسی الٹی ہو گئی؟
پھینیوں میں چائے نہیں ڈالی بلکہ چائے میں پھینیاں ڈالیں اس لیے؟
آپ ہر اُلٹی اُلٹی چیزیں کھاتے رہیں
پھنیئاں چائے میں کیوں ڈالیں؟؟؟؟؟؟،،یہ کیسی الٹی ہو گئی؟
پھینیوں میں چائے نہیں ڈالی بلکہ چائے میں پھینیاں ڈالیں اس لیے؟
پھنیئاں چائے میں کیوں ڈالیں؟؟؟؟؟؟،،
اپنے پیٹ کے ساتھ نت نئیے تجربے کیوںکوکا کولا مل نہیں رہی تھی۔
آن آ سیریس نوٹ:
ہمیں تو یہی پتہ ہے چائے میں یا دودھ میں ڈال کر کھائی جا سکتی ہیں۔
اپنے پیٹ کے ساتھ نت نئیے تجربے کیوں
گاجروں والی کھیر۔ ساگ۔ کڑھی پکوڑے۔ پلاؤ۔ زردہ۔ بریانی۔ متنجن۔ بھرے ہوئے کریلے آور ٹینڈے۔ بینگن کا بھرتہ۔نام بتا دیں تا کہ ہم اپنی جانچ کر سکیں کہ ہمیں کیا کیا آتا ہے پکانا۔۔۔ پنجابن ہونے کے ناطے۔
بٹیا کریلے تو ضرور کھانا ہے آپکے ہاتھ کےگاجروں والی کھیر۔ ساگ۔ کڑھی پکوڑے۔ پلاؤ۔ زردہ۔ بریانی۔ متنجن۔ بھرے ہوئے کریلے آور ٹینڈے۔ بینگن کا بھرتہ۔
اوہو بھئی ایسے تو بہت مشکل ہے کیا کیا بتاؤں۔ اپ کسی چیز کا پوچھیں گی تو پھر بتا دونگی کہ اتا ہے یا نہیں
پھر تو آپ کا کام اللہ خود ہی بڑھاتا جائے گاجی بھائی نیک نیتی اولین درجہ رکھتی ہے۔
اس میں دینا ہی دینا ہے۔ لینا کچھ نہیں ہے سوائے دعاؤں کے۔ اور کسی کو مسکرا ہٹ اور خوشی دینا اللہ پاک کے پسندیدہ کاموں میں سے ہے۔
پھر بھی اتنا کام ایک بندے کے بس کی بات نہیں ہے اِس میں پوری آرگنائزیشن کی ضرورت ہوتی ہے آپ تھوڑی بہت فیس رکھیں چاھیں خود نہ لیں اگر آپ کو ضرورت نہیں ہے تو ادارےمیں لگے گی تو آپ کے ادارے کے چھوٹے موٹے کام اِن پیسوں سے ہوجائے گے۔نہیں رہائش والا معاملہ نہیں ہے۔ سب اپنے گھروں میں اپنی فیملی کے ساتھ رہتی ہیں۔ انھیں صرف اپنے لئے ٹائم نکالنا ہوتا ہے صبح سے شام تک۔ انھیں لے کر آنا اور واپس چھوڑنا ہمارے ذمہ ہے۔ کھانا پینا بھی یہیں ہوتا ہے دن بھر۔ کبھی تو یہیں بنا لیتے ہیں ۔ اب سب نے اپنے اپنے ملک کی کوئی نہ کوئی ڈش لانی شروع کی تھی۔ سب مل جل کر کھاتے ہیں۔ گارڈن کا کام بھی کرتے ہیں۔ یوں سمجھ لیجئیے کہ ایک تفریحی دن مہیا ہو جاتا ہے انھیں، البتہ ایک لمٹ رکھی ہوئی ہے کہ ایک ٹائم میں ہمارے علاوہ 4 خواتین کا پروگرام بنے۔ گاڑی کی گنجائش کے مطابق۔
البتہ ایک یا دو خود سے آ سکیں تو ٹھیک ۔ ورنہ 5 مناسب ہے۔
آپی ابھی کل ہی بنائے تھے۔ چکن کریلے۔بٹیا کریلے تو ضرور کھانا ہے آپکے ہاتھ کے
گاجروں والی کھیر۔ ساگ۔ کڑھی پکوڑے۔ پلاؤ۔ زردہ۔ بریانی۔ متنجن۔ بھرے ہوئے کریلے آور ٹینڈے۔ بینگن کا بھرتہ۔گاجروں والی کھیر۔ ساگ۔ کڑھی پکوڑے۔ پلاؤ۔ زردہ۔ بریانی۔ متنجن۔ بھرے ہوئے کریلے آور ٹینڈے۔ بینگن کا بھرتہ۔
اوہو بھئی ایسے تو بہت مشکل ہے کیا کیا بتاؤں۔ اپ کسی چیز کا پوچھیں گی تو پھر بتا دونگی کہ اتا ہے یا نہیں
واہ کیا بات ہے ہم نے چکن میں کبھی نہیں بنائے۔۔۔آپی ابھی کل ہی بنائے تھے۔ چکن کریلے۔
جی یہ تو ہے۔پھر تو آپ کا کام اللہ خود ہی بڑھاتا جائے گا
گجریلاگاجروں والی کھیر
کیا کہنے ہماری بٹیا واقعی بہت سگھڑ ہیں اور ساتھ ساتھ سلائی کڑھائی بھی آتی ہے ماشاء اللّہگاجروں والی کھیر۔ ساگ۔ کڑھی پکوڑے۔ پلاؤ۔ زردہ۔ بریانی۔ متنجن۔ بھرے ہوئے کریلے آور ٹینڈے۔ بینگن کا بھرتہ۔
یہ سب ہمیں بھی آتا ہے پکانا۔ شکر ہے کہ ہم نے پنجابن ہونے کی لاج رکھ لی۔
آج لگ رہا ہے آپ کو فراغت مل گئی کام سے؟جی یہ تو ہے۔