انتہا
محفلین
تو پھر مانا کہ یہ پراٹھوں کی آخری صدی نہیں!کچھ بھی کر لیں۔
انڈا پراٹھا کے ساتھ کوئی مقابلہ نہیں دور تک۔
پراٹھا تو common ہی رہنا ہے۔ چاہے چائے پراٹھا ہو، انڈا پراٹھا ہو، آم پراٹھا ہو، دال پراٹھا ہو،
بس پراٹھا ضرور ہو
تو پھر مانا کہ یہ پراٹھوں کی آخری صدی نہیں!کچھ بھی کر لیں۔
انڈا پراٹھا کے ساتھ کوئی مقابلہ نہیں دور تک۔
وہ اس وجہ سے کہاتو پھر مانا کہ یہ پراٹھوں کی آخری صدی نہیں!
پراٹھا تو common ہی رہنا ہے۔ چاہے چائے پراٹھا ہو، انڈا پراٹھا ہو، آم پراٹھا ہو، دال پراٹھا ہو،
بس پراٹھا ضرور ہو
جس حساب سے آج کے بچوں کو پراٹھوں سے دور جاتا اور بریڈ کا دیوانہ ہوتا دیکھ رہا ہوں، یہی لگتا ہے۔
السلام علیکمٹَنوں میں!!!
آم بارشوں کے بعد ہی مزہ آتا ہے کھانے میں ورنہ کاربیڈ کے پکے ہوئے ہوتے ہیں زیادہ تر توآج کل تو آموں کا زمانہ ہے۔
اب جب تک آم ہے، ناشتا آموں اور پراٹھوں کا ہے۔
کیا بات ہے!
جی کھایا ہے وہ بھی اچھا ہے پر مجھے زیادہ مسور کی دال کے ساتھ اچھا لگتا ہے لیکن مسور کی دال گھٹی ہوئی ہونی چاھئیے موٹی موٹی نہ ہوچنے کی دال کے ساتھ پراٹھا ٹرائی کیجیے گا اگلی دفعہ
موسم گرم ہونے کی وجہ سے تھوڑا احتیاط ہی بہتر ہےکچھ بھی کر لیں۔
انڈا پراٹھا کے ساتھ کوئی مقابلہ نہیں دور تک۔
کس نے کہا ہے کہ روزانہ کھائیںموسم گرم ہونے کی وجہ سے تھوڑا احتیاط ہی بہتر ہے
اندازہ تھا ہمیں بھائی کہ آپ اپنی بات پر قائم رہ نہیں پائیں گےنہیں رہ سکے آئسکریم منگوا کر کھالی
ہاں نا۔۔۔۔ اب اتنے بڑے بڑے کام بھی صنفِ نازک ہی سنبھالے کیا؟؟؟صنفِ نازک نے اسے اپنی صنف سے دستبردار کر دیا ہے کیا؟؟
کنول کے؟ کیسا ہوتا ہے اس کا پھل بھائی؟پچھلے دنوں سجاول سے واپسی پر لب سڑک ایک چھابڑی فروش کو کنول کے ڈنٹھل اور پھل بیچتے پایا۔ دونوں خرید لیے ۔ پھل میں سے اس کے گوندنی سائز بیج نکال کر کھائے۔ نیز ڈنٹھل چکن۔ قیمے میں پکواکر کھائے۔ سواد آگیا۔
پھر تو پراٹھے نے بولا ہو گا " یہ منہ اور مسور کی دال"آج صبح میں نے مسور کی دال کے ساتھ پراٹھا کھایا
آم پراٹھا ہم کبھی نہ کھاتے تھے لیکن بالائی آم پراٹھا بہت بہترین مزا ہے یہ ہماری سب سے چھوٹی بیٹی نے کھلایا بہت مزے دار !!!!!؟آج کل تو آموں کا زمانہ ہے۔
اب جب تک آم ہے، ناشتا آموں اور پراٹھوں کا ہے۔
کیا بات ہے!
یہ چرسی کڑاہی بھی خوب ہے ۔۔۔۔۔شنواری چرسی چکن کڑاہی۔
بہت مزیدار بنی ہوئی تھی۔ ہمارے ایک کولیگ نے ہمیں وہاں کی راہ دکھلائی۔یہ چرسی کڑاہی بھی خوب ہے ۔۔۔۔۔
کیا چرس ڈالتے ہیں!!!!!بہت مزیدار بنی ہوئی تھی۔ ہمارے ایک کولیگ نے ہمیں وہاں کی راہ دکھلائی۔
ہوٹل کا نام ہی شنواری چرسی ہوٹل تھا، شاید اسی سبب ہر کھانے کے نام کے ساتھ یہی سابقہ تھا۔کیا چرس ڈالتے ہیں!!!!!
پھل تو بغیر ذائقہ تھا۔ ہر چند کہ ڈنٹھل بھی ٹیسٹ لیس ہی ہوتے ہیں کھمبیوں کی طرح لیکن قیمے میں مزہ دیتے ہیں۔کنول کے؟ کیسا ہوتا ہے اس کا پھل بھائی؟