انتہا
محفلین
تو جو بارشوں کے بعد پکتے ہیں وہ بغیر کاربیڈ کے پکتے ہیں آپ کے خیال میں؟آم بارشوں کے بعد ہی مزہ آتا ہے کھانے میں ورنہ کاربیڈ کے پکے ہوئے ہوتے ہیں زیادہ تر تو
ویسے بارش اور آموں کا کیا رشتہ ہے؟
اکثر لوگ کہتے ہیں کہ بارش کے بعد کھانے کا مزا ہے۔ لیکن کھاتے ضرور ہیں چاہے بارش ہو یا نہ ہو