سید عمران
محفلین
ہمارا ستر سالہ تجربہ ہے کہ جو چیز آنکھوں کو نہیں بھائی وہ زبان کو بھی نہیں بھائی!!!کچھ چیزوں کو بنتا ہوا دیکھیں تو واقعی ایسا ہوتا ہے کہ طبیعت نہیں چاہتی کھانے کو۔ لیکن ہوتی مزے کی ہیں۔
ہمارا ستر سالہ تجربہ ہے کہ جو چیز آنکھوں کو نہیں بھائی وہ زبان کو بھی نہیں بھائی!!!کچھ چیزوں کو بنتا ہوا دیکھیں تو واقعی ایسا ہوتا ہے کہ طبیعت نہیں چاہتی کھانے کو۔ لیکن ہوتی مزے کی ہیں۔
ہم چاند پہ ہوا کرتے تھے تب۔۔۔آپ بھی تو ان ہی کی ہم عمر ہیں۔۔۔
پر اس وقت کہاں ہوتی تھیں؟؟؟
آپ کے تجربے کو تو ہم چیلنج نہیں کر سکتے۔ ایسا ہی ہو گا۔ہمارا ستر سالہ تجربہ ہے کہ جو چیز آنکھوں کو نہیں بھائی وہ زبان کو بھی نہیں بھائی!!!
بادام کی شامت لائیں!!!اور ہمیں یا د بھی نہیں کہ بات کیا تھی۔
ویسے ہمیں دیکھ کر آپ کو اپنی نانی کیوں یاد آ جاتی ہیں
دیکھ کر!!!سفید بالوں والی بڑھیا
کاش کہ ایسا ہوتا۔ لیکن خبر اچھی نہیں ہے۔آپ کی موجودہ حالت سے لگ رہا ہے کہ ڈاکٹر نے۔۔۔
اچھی خبر سنائی ہے!!!
لائی ہوئی شامت۔۔۔ لیکن فائدہ نہیں ہو رہا۔بادام کی شامت لائیں!!!
مستقل، مستقل مزاجی رکھیں!!!لائی ہوئی شامت۔۔۔ لیکن فائدہ نہیں ہو رہا۔
اور بادام ختم ہو گئے تو؟؟؟مستقل، مستقل مزاجی رکھیں!!!
کتنا کھالیں گی؟؟؟اور بادام ختم ہو گئے تو؟؟؟
گرام میں بتائیں یا کلو گرام میں؟کتنا کھالیں گی؟؟؟
ٹَنوں میں!!!گرام میں بتائیں یا کلو گرام میں؟
'روغن' کی یہ مہک، یہ نشہ ٹوٹنے کو ہے
یہ آخری صدی ہے 'پراٹھوں' سے عشق کی
آج صبح میں نے مسور کی دال کے ساتھ پراٹھا کھایا
آج صبح میں نے مسور کی دال کے ساتھ پراٹھا کھایا
آج کل تو آموں کا زمانہ ہے۔چنے کی دال کے ساتھ پراٹھا ٹرائی کیجیے گا اگلی دفعہ
جس حساب سے آج کے بچوں کو پراٹھوں سے دور جاتا اور بریڈ کا دیوانہ ہوتا دیکھ رہا ہوں، یہی لگتا ہے۔الله آپ کو اتنی زندگی دے کہ اگلے صدی بھی آپ یہ شعر پوسٹ کر سکیں