آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو پھر مانا کہ یہ پراٹھوں کی آخری صدی نہیں!
پراٹھا تو common ہی رہنا ہے۔ چاہے چائے پراٹھا ہو، انڈا پراٹھا ہو، آم پراٹھا ہو، دال پراٹھا ہو،
بس پراٹھا ضرور ہو
ایک بار جو چیز چل پڑتی ہے
اُس کی شکل تو تبدیل ہوسکتی ہے
پر ختم ہونا بہت ہی مشکل بات ہے
 
پالک گوشت بنا ہوا تھا، سو وہی کھایا ہے۔ میں نے تو کچھ نہیں پکایا۔
مجھے تو صرف پالک کے ساتھ آلو ہی اچھے لگتے ہیں
گوشت یا تو بھنا ہوا ہو یا پھر گوشت کے ساتھ آلو باقی سبزی کے ساتھ گوشت سمجھ نہیں آتی لوگ کیوں ڈال کر کھاتے ہیں
 
آخری بار تو سفیدچھولوں کی تہہ والی بریانی بنائی
ہاں ابھی پالک آلو بن رہے ہیں
شاشلک کا ارادہ تھا پر گوشت میں چکنائی بہت زیادہ ڈال دیتے ہیں
گوشت والے اِسی لئے مارکیٹ سے گوشت نہیں لیا
ہاں میٹرو وغیرہ سے لو تو وہ بغیر چکنائی کا دے دیتے ہیں
پر لوگ بولتے ہیں کہ وہاں گوشت پرانا ہوتا ہے
 
چلو کیکڑے نہ سہی، جھینگے تو کھا سکتی ہو کہ وہ بھی نہیں۔
میرے تو منہ میں پانی آ رہا ہے۔
shrimp+raw.jpg
کچے دکھاوگے تو انہوں نے تو منہ ہی بنانا ہے
پکے ہوئے دکھاو پھر شاید ارادہ بن جائے
sddefault.jpg
 
Top