عبدالقدیر 786
محفلین
پہلی بار سُنا اِس لئے مزاق لگ رہا تھانہیں بھائی مذاق نہیں ہے
سچ میں ہوتے ہیں ایسے سالن
صبح بخیر! گلِ یاسمیں بہن
پہلی بار سُنا اِس لئے مزاق لگ رہا تھانہیں بھائی مذاق نہیں ہے
سچ میں ہوتے ہیں ایسے سالن
یہ جو سفید رنگ میں اروی ہے یا کچھ اور؟
آج اروی کھائی۔
اروی کے معاملے میں ہمارے گھر میں دو فرقے موجود ہیں
1۔ زیرہ والی اروی
2۔ شوربہ والی اروی
اس لیے جب بھی بنتی ہے، دونوں طرح سے بنتی ہے۔
میرا تعلق زیرے والے فرقہ سے ہے۔
نہیں گوشت میں صرف آلو ہی مزہ کرتے ہیںواقعی گوشت میں تقریباً ہر سبزی ہی مزہ دیتی ہے۔ خاص طور پر شلغم۔ پالک۔ ٹنڈے۔
پھر گرمی میں باہر کا حلیم کھایا بھیا؟؟؟؟؟؟؟آخری بار باہر کا حلیم اور آم کا شرب پیا
رش لگا ہوا تھاپھر گرمی میں باہر کا حلیم کھایا بھیا؟؟؟؟؟؟؟
نیچے والی تفصیل نہیں پڑھی؟یہ جو سفید رنگ میں اروی ہے یا کچھ اور؟
قدیر بھائی اب تو مزاق کو مذاق کر لیجئیے۔پہلی بار سُنا اِس لئے مزاق لگ رہا تھا
صبح بخیر! گلِ یاسمیں بہن
سمجھ گیا زیرہ والی اروینیچے والی تفصیل نہیں پڑھی؟
بہت زبردست۔اروی کے معاملے میں ہمارے گھر میں دو فرقے موجود ہیں
1۔ زیرہ والی اروی
2۔ شوربہ والی اروی
مجھے تو مزاق مزاق لکھ کر اتنی عادت ہوگئی ہے کہ اب تو اصل والا بھی مذاق مزاق ہی لگتا ہےقدیر بھائی اب تو مزاق کو مذاق کر لیجئیے۔
تابش بھائی ٹی سی ایس کروادیں گے آپ ٹینشن نہ لیںبہت زبردست۔
ہمارے ہمسائے میں رہتے ہوتے تابش بھائی تو ہم بھی کھا لیتے۔
یہاں تو شاید ملے بھی نہ۔
اچھا۔۔۔ پکوا کر نا؟؟؟تابش بھائی ٹی سی ایس کروادیں گے آپ ٹینشن نہ لیں
زیرے والی بہت ہی زبردست لگ رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔
آج اروی کھائی۔
اروی کے معاملے میں ہمارے گھر میں دو فرقے موجود ہیں
1۔ زیرہ والی اروی
2۔ شوربہ والی اروی
اس لیے جب بھی بنتی ہے، دونوں طرح سے بنتی ہے۔
میرا تعلق زیرے والے فرقہ سے ہے۔
یہ پوچھ لیں کہ ٹِن پیک کی سہولت میسر ہے یا نہیںاچھا۔۔۔ پکوا کر نا؟؟؟
اب یہ تو تابش بھائی ہی بتائیں گے کہ کون سی والی زیادہ مزیدار ہےزیرے والی بہت ہی زبردست لگ رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔
دلچسپ۔ زیرے والی اروی کھانے کا اتفاق نہیں ہوا
آج اروی کھائی۔
اروی کے معاملے میں ہمارے گھر میں دو فرقے موجود ہیں
1۔ زیرہ والی اروی
2۔ شوربہ والی اروی
اس لیے جب بھی بنتی ہے، دونوں طرح سے بنتی ہے۔
میرا تعلق زیرے والے فرقہ سے ہے۔
یہ منفرد ہے مجھے تو لگتا ہے تابش بھائی کی اپنی ہی بنائی ہوئی ڈِش ہےدلچسپ۔ زیرے والی اروی کھانے کا اتفاق نہیں ہوا