عبدالقدیر 786
محفلین
شدید معلوماتی ہے آئس کریم بھی فرائ ہوتی ہےگوگل کریں، ترکیب بھی مل جائے گی۔
شدید معلوماتی ہے آئس کریم بھی فرائ ہوتی ہےگوگل کریں، ترکیب بھی مل جائے گی۔
ملنگ بریانی کے ساتھ کھائیںنسواری چرسی چکن کڑاہی کھاتے!
یہ کراچی والے بہت شوق سے کھاتے ہیںچنا پوری صبح بریانی دوپہر کو کھائی۔
کم سے کم تین افراد کیلئے بنایا ہوگااتنے مصالحہ جات آپ نے اکیلے تناول فرمائے؟؟؟
یہ بات بالکل درست ہے جنابہمارا ستر سالہ تجربہ ہے کہ جو چیز آنکھوں کو نہیں بھائی وہ زبان کو بھی نہیں بھائی!!!
حلیم تو میری فیورٹ چیز ہے پر گھر میں گھوٹا ہو تبحلیم بمعہ لوازماتِ حلیم کھائی آج تو ہم نے
میرے خیال میں آلو کے مصالحے والے چاول کو بولتے ہیںاور میں نے طاہری کھائی۔
میری ہے تو گھوٹی، میرا ہے تو گھوٹا۔ مراسلہ سمجھیں اور مطلب بتائیں۔حلیم تو میری فیورٹ چیز ہے پر گھر میں گھوٹا ہو تب
میری حلیم کے لئے استعمال کی ہےمیری ہے تو گھوٹی، میرا ہے تو گھوٹا۔ مراسلہ سمجھیں اور مطلب بتائیں۔
ہم لوگ بھی کھنڈلیاں ہی کہتے ہیںیہ اماں بناتی ہیں اور اسے الٹے پلٹے کہتی ہیں۔۔۔
ہماری طبیعت ہی اسے دیکھ کر الٹ پلٹ جاتی ہے!!!
کیا یاد کرادیا ویسے ہی ہم نے باہر کے کھانے سے اجتناب برتا ہوا ہےپیلی پتی اور الائچی والا۔۔۔ بغیر چونا لگائے۔
سب چیزیں ایک ایک بار تو لازمی کھا کر دیکھنی چاھئیےکچھ چیزوں کو بنتا ہوا دیکھیں تو واقعی ایسا ہوتا ہے کہ طبیعت نہیں چاہتی کھانے کو۔ لیکن ہوتی مزے کی ہیں۔
اچھا، معذرت۔میری حلیم کے لئے استعمال کی ہے
لہسن اور چاول کا سالن کھایا کبھی؟ہمیں تو جب کچھ سمجھ نہیں آتا تو ثابت مرچ والے آلو بنوالیتے ہیں آسانی سے تیار ہوجاتی ہے
بھیا ہم تو ہر سبزی گوشت میں ڈالتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے تو صرف پالک کے ساتھ آلو ہی اچھے لگتے ہیں
گوشت یا تو بھنا ہوا ہو یا پھر گوشت کے ساتھ آلو باقی سبزی کے ساتھ گوشت سمجھ نہیں آتی لوگ کیوں ڈال کر کھاتے ہیں
واقعی گوشت میں تقریباً ہر سبزی ہی مزہ دیتی ہے۔ خاص طور پر شلغم۔ پالک۔ ٹنڈے۔بھیا ہم تو ہر سبزی گوشت میں ڈالتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لہسن اور چاول کا سالن کھایا کبھی؟
اور ادرک بادام کا بھی بہت مزے کا بنتا ہے سالن۔
میں گوشت کو الگ بنوانا ہی پسند کرتا ہوںبھیا ہم تو ہر سبزی گوشت میں ڈالتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں بھائی مذاق نہیں ہےمجھے تو یہ مزاق لگ رہا ہے
ایسا کبھی سُنا ہی نہیں