گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اور ہم نے صبح سے بس چائے پی ابھی تکاور ابھی لیز چپس کھا رہا ہوں چیز والی
اور ہم نے صبح سے بس چائے پی ابھی تکاور ابھی لیز چپس کھا رہا ہوں چیز والی
ڈائٹنگ کررہی ہونگی آپ ؟اور ہم نے صبح سے بس چائے پی ابھی تک
آم کے شرب سے الف کم ہے قدیر بھائیآخری بار باہر کا حلیم اور آم کا شرب پیا
نہیں بھائی بالکل بھی نہیںڈائٹنگ کررہی ہونگی آپ ؟
ویسے الف نہیں ت کم تھاآم کے شرب سے الف کم ہے قدیر بھائی
نہیں بھائی بالکل بھی نہیں
بھوک ہڑتال کی ہوئی ہے آج
ایک ہی بات ہےویسے الف نہیں ت کم تھا
میں نے شربت کی جگہ جوس کردیا
یہ تو ٹھیک سے معلوم نہیں مگر کچھ کچھ اپنے بیکار بیٹھنے سے تعلق ہےکِس چیز کا احتجاج ریکارڈ کرارہی ہیں آپ
اِس موسم میں آم کا ذائقہ تو چکھ ہی لیا ہوگا آپ نےایک ہی بات ہے
ہم نے تو 23 اپریل کو چکھ لیے تھے آم جب ابھی پاکستان میں تھے بھئ نہیںاِس موسم میں آم کا ذائقہ تو چکھ ہی لیا ہوگا آپ نے
یعنی کہ بیٹھے بیٹھے بھوک ختم ہوگئییہ تو ٹھیک سے معلوم نہیں مگر کچھ کچھ اپنے بیکار بیٹھنے سے تعلق ہے
جی بھائی یہ بات بھی ہےیعنی کہ بیٹھے بیٹھے بھوک ختم ہوگئی
کون سے آم کھائےہم نے تو 23 اپریل کو چکھ لیے تھے آم جب ابھی پاکستان میں تھے بھئ نہیں
بیٹھے بیٹھے صرف بھوک ہی ختم نہیں ہوتی بلکہ ذہن بھی پریشان رہتا ہےجی بھائی یہ بات بھی ہے
نام نہیں معلومکون سے آم کھائے
اور یہ بھئی نہیں کا مطلب
جی بھائیبیٹھے بیٹھے صرف بھوک ہی ختم نہیں ہوتی بلکہ ذہن بھی پریشان رہتا ہے
اگر زیرے والے آلو کھائے ہوں، تو اسی طرح بنتی ہیں۔دلچسپ۔ زیرے والی اروی کھانے کا اتفاق نہیں ہوا
اِس میں بھی کوئی اللہ کی بہتری ہوگیجی بھائی
اچھی دھوپ ہے آج اور یہ موسم گارڈن میں کام کرنے والا ہوتا ہے لیکن ہم ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں
مزیدارگھر کی نہاری، ہوٹل کی نان اور آم