محمد تابش صدیقی
منتظم
نہیں، یہ ہمارے گھر بنتی رہتی ہیں۔یہ منفرد ہے مجھے تو لگتا ہے تابش بھائی کی اپنی ہی بنائی ہوئی ڈِش ہے
نہیں، یہ ہمارے گھر بنتی رہتی ہیں۔یہ منفرد ہے مجھے تو لگتا ہے تابش بھائی کی اپنی ہی بنائی ہوئی ڈِش ہے
میں آپ کے گھر کے علاوہ پوچھ رہا تھا کہ کہیں اور بھی یہ ڈِش بنتی ہے کیانہیں، یہ ہمارے گھر بنتی رہتی ہیں۔
ہمارے خاندان میں تو ہر جگہ ہی بنتی ہے۔ البتہ مزید تحقیق کا اتفاق نہ ہوا۔میں آپ کے گھر کے علاوہ پوچھ رہا تھا کہ کہیں اور بھی یہ ڈِش بنتی ہے کیا
شوربے والی اروی تو کھائی ہے زیرے والی نہیں ۔ اس کا ذائقہ لیموں کے ساتھ بہت اچھا ہو جاتا ہے ۔دلچسپ۔ زیرے والی اروی کھانے کا اتفاق نہیں ہوا
ہمارے خاندان میں تو میں نے کہی نہیں دیکھی زیرے والی ارویہمارے خاندان میں تو ہر جگہ ہی بنتی ہے۔ البتہ مزید تحقیق کا اتفاق نہ ہوا۔
آپ بھابی سے زیرے والی اروی بنوا کر اپنے خاندان کی تاریخ روشن کر دیں قدیر بھائی۔ہمارے خاندان میں تو میں نے کہی نہیں دیکھی زیرے والی اروی
آلو اروی مکس بھی بناتے ہیں کیا؟ہمارے خاندان میں تو ہر جگہ ہی بنتی ہے۔ البتہ مزید تحقیق کا اتفاق نہ ہوا۔
اُس کی ترکیب کہاں سے ملے گی ہمیںآپ بھابی سے زیرے والی اروی بنوا کا تاخاندان کی تاریخ روشن کر دیں قدیر بھائی۔
ہمارے گھر میں بھی اِس طرح کی ہی اروی بنتی ہےاروی مختلف طرح سے تیار ہوتی ہے۔ ہمارے ہاں کچھ اس طرح سے:
ترکیب کا کیا کرنا۔۔۔اُس کی ترکیب کہاں سے ملے گی ہمیں
نہیں صرف اروی اور گریوی سالن کیآلو اروی مکس بھی بناتے ہیں کیا؟
ہاں تو پھر مسئلہ کیا ہے؟ہمارے گھر میں بھی اِس طرح کی ہی اروی بنتی ہے
لیکن اِس میں ذیرہ کہا ہےترکیب کا کیا کرنا۔۔۔
بس اروی کو کچھ دیر نمک لگا کر رکھنا ہوتا ہے تا کہ اس کی لیس ختم ہو جائے۔ باقی جیسے آلو بھون کر بناتے ہیں۔ اس طرح بنا لیجئیے۔
مصالحہ الگ اور اروی کو الگ فرائی کر کے بھی ڈال سکتے ہیں۔
تابش بھائی اگر ترکیب بتاتے ہیں تو اچھی بات ہے۔ ہم بھی وہ ترکیب ٹرائی کریں گے۔
ہم نے آلو کے ساتھ مکس بھی کھائی ہوئی ہے۔ صرف بھنی ہوئی۔نہیں صرف اروی اور گریوی سالن کی
زیرے والی نہیں ہے یہہاں تو پھر مسئلہ کیا ہے؟
توبہ ہے بھائی۔۔۔ زیرہ کیا ہم نے تو نمک مرچ ہلدی کا بھی ذکر نہیں کیا۔لیکن اِس میں ذیرہ کہا ہے
ویسے اِس بات سے ایک بات ذہن میں آئی ہے کہہم نے آلو کے ساتھ مکس بھی کھائی ہوئی ہے۔ صرف بھنی ہوئی۔
زیرہ شامل کر لیجئیے گا نا۔ زیرے والی میں زیادہ مصالحہ نہیں بنتا۔زیرے والی نہیں ہے یہ
جی بالکل۔ویسے اِس بات سے ایک بات ذہن میں آئی ہے کہ
اگر الگ الگ طریقے پر کھانا بنایا جائے
تو پوری زندگی لگ جائے گی کھانے ختم نہیں ہونگے