عبدالقدیر 786
محفلین
جی بالکل آپ کی محنت نظر آرہی ہےسب کو اچھے لگے تو سمجھیں محنت وصول ہوگئی😊😊😊😊
جی بالکل آپ کی محنت نظر آرہی ہےسب کو اچھے لگے تو سمجھیں محنت وصول ہوگئی😊😊😊😊
ایسی پارٹیاں ہم لوگ اسکول میں کیا کرتے تھے سب گھر سے ایک ایک ڈش بنا کر لاتے تھے اور سب مل کر کھاتے تھے بہت ہی مزیدار پارٹی ہوجاتی ہے اِس طرح اور بہت سے کھانے الگ الگ ذائقے کے ساتھ کھانے کو مل جاتے تھے ۔ لیکن ایسی پارٹیاں کرنے سے پہلے ڈیسائیڈ کرلینا چاھئیے کہ ہر فرد کو الگ الگ کھانے بنانے کا ٹاسک دیا جائے۔ورنہ تو ایک ہی کھانے بہت سے لوگ بنا کر لے آتے ہیںیہ فےسے فراڈ نہیں فے سے فیاضی ہے ۔ اس کی وجہ سے آپا پارٹی میں فے سے فرسٹ آئی ہوں گی۔
گیس اسٹو پہ بنائے تھے اسی لئے تھوڑے جل گئےنان جلایا کیوں بھلا
یہ بہت اچھے لگ رہے ہیں بلکہ کچھ انگریزی سا ٹچ ہے 🤓
یعنی کہ رایل پیسز ۔یہ بہت اچھے لگ رہے ہیں بلکہ کچھ انگریزی سا ٹچ ہے 🤓
بھیا چیری سے کچھ یاد نہیں آیا😎یعنی کہ رایل پیسز ۔
بھیا چیری سے کچھ یاد نہیں آیا😎
واقعی میں بہت ہی مزیدار کریم کے ساتھ
بہت پسند ہے۔ پکی ہوئی مچھلی کھانے میں پسند ہے اور کچی والی ایکواریم میں۔یعنی کے آپ کو مچھلی پسند ہے؟
یہ دن بھی دیکھنا تھے کہ گُل کو پکانے کی بات ہو رہی ہے۔پھر بھیجنا پڑے گی گُل کو پکا کے 🤓
اچھا۔۔۔ پھر ٹھیک ہے۔ مان لیتے ہیں۔گیس اسٹو پہ بنائے تھے اسی لئے تھوڑے جل گئے
یہ تو ظلم ہوا نا ۔۔۔ بس دکھانے پہ ٹرخا دیا۔ بھیج دئیے ہوتے تا کہ ذائقہ بھی معلوم ہو جاتا۔
میں "بھیجنا" کو پہلے "بھیجا" پڑھ گیا 😜🤣🤣🤣یہ دن بھی دیکھنا تھے کہ گُل کو پکانے کی بات ہو رہی ہے۔
دوست دوست نہ رہا ، پیار پیار نہ رہا
زندگی ہمیں تیرا اعتبار نہ رہا
معذرت کی کیا بات بھائی۔ ہم نے سوچا ہماری غیر حاضری کی وجہ سے آپ بھرے بیٹھے ہوں گے جلی کٹی سنانے کو، کیوں نہ موقع دیا جائے آپ کو۔میں "بھیجنا" کو پہلے "بھیجا" پڑھ گیا 😜🤣🤣🤣
معذرت بہنا 😜
بکرے بھی۔۔۔۔ مطلب کہ بکرے ہی۔ روانی میں لکھے الفاظ کو پکڑئیے گا نہیں۔معذرت کی کیا بات بھائی۔ ہم نے سوچا ہماری غیر حاضری کی وجہ سے آپ بھرے بیٹھے ہوں گے جلی کٹی سنانے کو، کیوں نہ موقع دیا جائے آپ کو۔
شوق سے بھیجنا کو بھیجا پڑھئیے مگر ہمیں تو بھیجا فرائی یاد کروا دیا نا وہ بھی ہرے دھنئیے کے ساتھ۔ کیا زبردست ذائقہ ہوتا ہے نا۔ اور یہاں ڈنمارک کے تو بکرے بھی شاید بھیجے کے بغیر ہوتے ہیں جو کبھی دکان پر بکتے نہیں دیکھا۔
مجھے بکروں کے بغیر بھیجے کے ہونے پر تو حیرت ہو سکتی ہے لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔بکرے بھی۔۔۔۔ مطلب کہ بکرے ہی۔ روانی میں لکھے الفاظ کو پکڑئیے گا نہیں۔
یہ دن بھی دیکھنا تھے کہ گُل کو پکانے کی بات ہو رہی ہے۔
دوست دوست نہ رہا ، پیار پیار نہ رہا
زندگی ہمیں تیرا اعتبار نہ رہا
بٹیا یاد ہے نا وہ قدیر بھائی والی بات😎😎😎😎یہ دن بھی دیکھنا تھے کہ گُل کو پکانے کی بات ہو رہی ہے۔
دوست دوست نہ رہا ، پیار پیار نہ رہا
زندگی ہمیں تیرا اعتبار نہ رہا