آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

سید عمران

محفلین
عاطف بھائی اور ان کی سیما آپا۔۔۔
آپ دونوں کوائف نامہ پر ہماری ایک ناکام کاوش دیکھیں۔۔۔
دیکھیں اور بتائیں کیا ہم میں شاعرانہ نقادی کے جراثیم بدرجہ اتم موجود ہیں یا ہم اس فن سے ہاتھ اٹھا لیں؟؟؟
بس فیصلہ کرتے وقت یہ یاد رکھیے گا کہ اگر ہم نے اس فن سے ہاتھ اٹھالیے تو نہ صرف یہ فن یتیم ہوجائے گا بلکہ ایسا خلا پیدا ہوگا جسے تاقیامت بھرا نہ جائے گا!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خوب جانتے ہیں ہم کس دشمن کا تذکرہ کر رہے ہیں بہانے بہانے سے ۔
میں اس کا نام نہ لوں پھر بھی لوگ پہچانہیں !!!
پھر سے معصوم سے عدنان بھائی لپیٹ میں آ گئے۔
عاطف بھائی آپ تو ایسے نہ تھے۔ یہ کس کا اثر ہو گیا۔۔۔ روؤف بھائی کا نا؟؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ تو کوئی کہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہی نہ سکتا 😂 آپ اور غنی الذہن ۔۔۔بڑے بڑے نو دو گیارہ ہوجاتے ہیں بلکہ ڈبلیو گیارہ پہ پتلی گلی پکڑ لیتے ہیں
سیما آپا ۔۔۔ نقطہ نیچے سے اوپر کی طرف چلا گیا ہے :rollingonthefloor:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
سیما آپا ۔۔۔ نقطہ نیچے سے اوپر کی طرف چلا گیا ہے :rollingonthefloor:

آہ! قدرت کا غیبی نظام کس کس طرح غیب سے ہماری حوصلہ افزائی کررہا ہے!!!
اس نقطے کے زییریں علاقے سے بالائی علاقے تک کے سفر کے مضمرات کو زیر بحث نہ لائے جائے محفلین و محفلات کی بھلائی اسی میں ہے ۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
اس نقطے کا زییریں علاقے سے بالائی علاقے تک کے سفر کے مضمرات کو زیر بحث نہ لائے جائے محفلین و محفلات کی بھلائی اسی میں ہے ۔
بھیا تدوین کردی ہے 🤓غنی تو یہ ہیں ہمیں ابھی تک ناشتہ نہیں بھولا۔۔۔۔ ہمیں یاد ہے سب ذرا ذرا ۔۔
اور ہمیں مہمان بنا دینا میزبان سے 😊😊😊😊😊
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
 
آخری تدوین:
Top