آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

عینی شاہ

محفلین
نہین اب سارا تو نہیں کھایا تھا جتنی بھوک تھی اتنا ہی کھایا تھا ۔۔۔:):) ویسے مجھے قیمہ مٹر پسند بھی بہت ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
0001.gif
پھر اردو میں انگریزی کا تڑکہ :boxing: :beating: :box: کتنی دفعہ منع کیا ہے کہ یہ اردو محفل ہے، یہاں انگریزی میں لکھنا منع ہے۔
0069.gif
آئی سمجھ کہ اگلی بھی گئی۔

اور ہاں شلجم پکانے کی بجائے کچے کھایا کرو۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم شگفتہ جی ہم یہاں ہیں :)کیسی ہیں آپ؟ ہم بھی ٹھیک ہیں۔ جی آپ نے درست فرمایا کہ آپ اور عینی واقعی خوش قسمت ہیں کہ آپکو صرف کھانا ہی پڑا ۔۔اس کے لیئے تو آپ لوگوں کو ہماری جیسی بہنوں کا شکر گزار ہونا چاہیئے نا جو آپ لوگوں کے لیئے اتنے مزے کے کھانے بناتی ہیں اور آپکو کچن میں جانے جیسی زحمت سے بچا لیتیں ہیں ۔:)

و علیکم السلام، میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر، سو فیصد درست کہا آپ نے، بڑی بہن کتنی بڑی نعمت ہیں اس کے لیے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر اور آپ بڑی بہنوں کا بھی :lovestruck: میری تو چھوٹی بہن بھی میرے لیے بڑی بہن کے جیسی ہی ہے پر وہ بہت سناتی بھی ہے :happy: لیکن بڑی بہن تو کتنی بڑی نعمت ہیں اس بارے میں لکھنے کے لیے تو الفاظ ڈھونڈنا پڑیں گے، تھینکس بڑی بہنو :lovestruck:
 

عینی شاہ

محفلین
0001.gif
پھر اردو میں انگریزی کا تڑکہ :boxing: :beating: :box: کتنی دفعہ منع کیا ہے کہ یہ اردو محفل ہے، یہاں انگریزی میں لکھنا منع ہے۔
0069.gif
آئی سمجھ کہ اگلی بھی گئی۔

اور ہاں شلجم پکانے کی بجائے کچے کھایا کرو۔
افف انکل کتنی زور کا مارتے ہیں آپ دن میں ستارے نظر آ جاتے ہیں :cautious: بچوں کو ایسے مارتے ہیں بھلا :(:( مجھے مشکل لگتا ہے نا اردو لکھنا انگلش زادا ایزی لگتی ہے نا لکھنا :(
 
Top