آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

ملائکہ

محفلین
بطور رشوتِ حسنہ کچھ شیرینی نہ ہو جائے؟ :) :) :)

IMG_20121230_194346.jpg
ہمممم یمی یہ اب بچا بھی ہے کہ نہیں؟؟؟:p
 

شیزان

لائبریرین
مٹر قیمہ ۔روٹی کی بجائے فرائیڈ رائس پر ڈال کر کھایا۔
ایسے بھی مزہ آتا ہے بھیا۔ یقین نہیں تو کھا کر دیکھ لیجئے;)
 
Top