عینی شاہ
محفلین
یہ ایک درخت کے پھول ہوتے ہیں ۔۔جسے کو بوائل کر تے ہیں پھر پکاتے ہیں ۔اب پہلے یہ بتاؤ کہ یہ سوہانجنا گوشت کون سا ہوتا ہے اور کیسا ہوتا ہے؟
یہ ایک درخت کے پھول ہوتے ہیں ۔۔جسے کو بوائل کر تے ہیں پھر پکاتے ہیں ۔اب پہلے یہ بتاؤ کہ یہ سوہانجنا گوشت کون سا ہوتا ہے اور کیسا ہوتا ہے؟
نوووووووووووووو انکل ۔ سوہانجنا تھا اب کیسے بتاؤں آپکومیرا خیال ہے تم کچنار کی بات کر رہی ہو۔ کچنار گوشت پکا ہوا تھا کیا؟
جی اپکو لگا نا پتہ اب کہ عینی کتنی کام کی ہے صرف کھانے کے کام کیواہ بھئی عینی تو بڑے کام کی لڑکی ہے۔
منصور بھائی ایک یہی تو اس کا کام ہے۔ تو آپ کی مدد کیسے نہیں کرے گی۔
دوبارہ پڑھو غور سے منصور بھائی نے لکھا ہے کہ اگر وہ اچھا کھانا نہ بنا سکے توبلکل بلکل
عینی شاہ بیٹا، اگر میں اچھا کھانا نہ بنا سکا تو کیا آپ میری مدد کریں گی کھانا ختم کرنے میں؟
منصور بھائی اور کھانا اچھا نا بنائیں ہو ہی نہیں سکتا اسلی لیئے تو بغیر سوچے جواب دیادوبارہ پڑھو غور سے منصور بھائی نے لکھا ہے کہ اگر وہ اچھا کھانا نہ بنا سکے تو
اور نہیں تو کیاکھانا اچھا بنا ہو یا نہ بنا ہو، عینی کا تعلق صرف اور صرف کھانے سے ہے اور بس۔
کھانا بھی تو ایک کام ہی ہے۔