عسکری
معطل
گھی استعمال کرتے تو وہ بھی "فروزن" ہی ہوتا
کم از کم یہاں اسلام آباد میں تو ضرور ہوتا
نہیں جناب ہم آئل یوز کرتے ہین بہت دل کرتا ہے گھی کھانے کا پر کبھی کبھار مل جاتا ہے
گھی استعمال کرتے تو وہ بھی "فروزن" ہی ہوتا
کم از کم یہاں اسلام آباد میں تو ضرور ہوتا
دیسی گھی کی بات کر رہے ہیں نا آپ؟؟نہیں جناب ہم آئل یوز کرتے ہین بہت دل کرتا ہے گھی کھانے کا پر کبھی کبھار مل جاتا ہے
دیسی گھی کی بات کر رہے ہیں نا آپ؟؟
سات سمندر پار تو سنا تھا یہ چار سمندر پار کیا کوئی نئی اصطلاح آئی ہےارے بھائی کوئی بھی ہو دیسی ڈالڈا کچھ بھی جو 4 سمندر پار مل جائے
کس زمانے کی بات کرتے ہو محسن بابو یہ 4 سمندر سات سے خطرناک ہے ویسے اب گھی تو کیا ہڈیاں بھی نہیں ساتھ لے جا سکتے گوشت والی گوشت چکن بون لیس ہوتا ہےسات سمندر پار تو سنا تھا یہ چار سمندر پار کیا کوئی نئی اصطلاح آئی ہے
ہاں۔اب فلائٹس پر سیکورٹی بہت سخت ہوگئی ہےکس زمانے کی بات کرتے ہو محسن بابو یہ 4 سمندر سات سے خطرناک ہے ویسے اب گھی تو کیا ہڈیاں بھی نہیں ساتھ لے جا سکتے گوشت والی گوشت چکن بون لیس ہوتا ہے
ہاں۔اب فلائٹس پر سیکورٹی بہت سخت ہوگئی ہے
اور نیم چڑھی فلائٹس پر اور بھی زیادہ
بن گئے کریلے گوشت میرے
بہت لذیز لگ رہے ہیں عسکری بھائی
بہت لذیز لگ رہے ہیں عسکری بھائی
نہیں جی "آپ" نہیں لذیز لگ رہے بلکہ "کریلے گوشت" لذیز لگ رہے ہیں
بھابی کے آنے سے پہلے آخری پریکٹس کرکے ماہر بننے کا ارادہ ہے ان کادیکھنے میں تو واقعی لذیذ لگ رہا ہے۔
خاصے ماہر ہو گئے ہو پکانے میں۔
دیکھنے میں تو واقعی لذیذ لگ رہا ہے۔
خاصے ماہر ہو گئے ہو پکانے میں۔
بھابی کے آنے سے پہلے آخری پریکٹس کرکے ماہر بننے کا ارادہ ہے ان کا
آخر کار انہیں بھی تو ایک "سگھڑ" شوہر چاہیے ہو گا نا