قیصرانی
لائبریرین
غور سے دیکھ لیجئے کہ پہلے والی تین پک میں لہسن، پیاز اور ہلدی اور تیل تھا، اگلی میں چکن کو کیوبز کی شکل میں کاٹا ہوا، پھر ٹماٹر اور مصالحہ جات تو آپ کو بھی پتہ ہے کہ کون سے ڈالتے ہیںتو ہم اگر یہ ڈش بنائیں تو یہ والا ۔۔۔ وہ والا پھر آگیں یہ ڈالیں آپ سے مانگیں کیا