آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

قیصرانی

لائبریرین
چکن جلفریزی کا بھائی ہے کیا یہ قیصرانی بھائی جی ؟:grin:
کبھی غور نہیں کیا۔ بس کھانے میں اچھا تھا۔ اور کیا چاہیئے :) باقی میری سستی کا اندازہ تو لگا سکتے ہیں کہ برتن دھونے کے جھنجھنٹ سے بچ رہا تھا اس لئے ایسے برتنوں میں کھانا بنایا :)
 
عسکری

معطل
کبھی غور نہیں کیا۔ بس کھانے میں اچھا تھا۔ اور کیا چاہیئے :) باقی میری سستی کا اندازہ تو لگا سکتے ہیں کہ برتن دھونے کے جھنجھنٹ سے بچ رہا تھا اس لئے ایسے برتنوں میں کھانا بنایا :)

جب آپ کوئی نئی ڈش ایجاد کریں تو اسے ضرور پیٹینٹ کرا لیا کریں اور نام بھی دے دیا کریں نا:laughing:
 
افضل حسین

محفلین
چونکہ یہاں مٹر کا سیزن ختم ہورہا ہے اس لئے میں سوچا کیوں نہیں مٹرپنیر بنالیا جائے سو ہم نے ٹرائی کیا کافی لذیذہوا!!!
 
افضل حسین

محفلین
لیجئے شمشاد بھائی تصویر حاضر ہے
IMG_2842.JPG
 
عینی شاہ

محفلین
پہلے میں نے یہ ڈالا
2013-03-06194944_zps2706bc5f.jpg

2013-03-06195207_zps57d18676.jpg
2013-03-06195240_zpsc14b4cc1.jpg

پھر میں نے یہ ڈالا
2013-03-06194948_zps672d4e4e.jpg

پھر یہ ڈالا
2013-03-06195429_zps598b3e81.jpg

پھر یہ ڈالا
2013-03-06194951_zps8514d69c.jpg

پھر پتہ نہیں یہ کیا بن گیا
2013-03-06202503_zps00505aa2.jpg
منصور بھائی ویری ویل ڈن ۔۔بٹ یہ جو آپ نے یہ ڈالا ،پھر یہ ڈالا پھر آپ نے آگین یہ ڈالا یہ انگریڈیینٹس کہاں سے ملے گے :rollingonthefloor:
 
عینی شاہ

محفلین
نوووووووووووووووووو انکل کوئی ہوا نہیں کھایا اور غصہ تو مجھے آتا ہی نہیں :) میں نے تو آج ہرے چنے والی بیسنی روٹی کھائی مکھن اور لسی کے ساتھ :)
میں یہی پوچھنا چاہ رہا تھا۔:) یہ الگ بات ہے کہ پوچھنے کا طریقہ تھوڑا ہٹ کر اختیار کیا ہے۔:p
 
عینی شاہ

محفلین
میں نے بھی تو یہی بتانا تھا نا :pکھانا کھایا ہو مزے کا اور عینی بتائے نا ۔۔ویسے مزے کا نہ بھی ہو کھانے کو برا نہیں کہتی عینی کبھی بھی :)
مگر بتا تو نہیں رہی تھی نا۔ وہ تو ہمیں چالاکی سے پوچھنا پڑا۔:p
یہ بہت اچھی عادت ہے کہ کھانا پسند نہ آئے تب بھی اسے برا نہیں کہنا چاہیے، البتہ ہاتھ کھینچ لینا چاہیے اور کچھ اور کھا لینا چاہیے، کچھ بھی نہ ملے تو انکلوں کے دماغ تو ہیں ہی تمھارے کھانے کے لیے ہر وقت حاضر۔:)
 
جی ویسے یہ لاسٹ ڈیش مائی فیورٹ ہے :rollingonthefloor:
 
قیصرانی

لائبریرین
منصور بھائی ویری ویل ڈن ۔۔بٹ یہ جو آپ نے یہ ڈالا ،پھر یہ ڈالا پھر آپ نے آگین یہ ڈالا یہ انگریڈیینٹس کہاں سے ملے گے :rollingonthefloor:
یہ تو سارے میرے پاس ہی تھے۔ بس ایک جزو فریزر سے آیا، ایک فریج سے جبکہ باقی برتن کی تلاش پر سب سے زیادہ وقت لگا کہ ڈش واشنگ اتنی اچھی نہیں لگتی۔ آخرکار ایک پرانی کیٹل مل گئی جس میں کھانا پک گیا :)
 
تو ہم اگر یہ ڈش بنائیں تو یہ والا ۔۔۔وہ والا پھر آگیں یہ ڈالیں آپ سے مانگیں کیا :battingeyelashes:
 
Top