محسن وقار علی
محفلین
اپنے کراس واپس لو تو تب ہوں گا چپاچھا اچھا اب چپ کریں نا
اپنے کراس واپس لو تو تب ہوں گا چپاچھا اچھا اب چپ کریں نا
دوپہر کو کھائی تھینہاری تو نہار منہ نہیں کھائی جاتی؟
آج مچھلی کے قتلے اوون بیکڈ، ساتھ اوون بیکڈ ہی چکن لگز، ابلی سبزیاں، ابلے الو، مزے کی چٹنی، مکھن، بریڈ، سلاد، لسی، Rahka اور جیٹ بلیک کافی
کچھ جل رہا ہے کیا؟پیٹ ہے کہ لالو کھیت
دوپہر کو کھائی تھی
اتنے خوش خوراک ہیں آپ
ارے نہیں۔ ہر چیز سے تھوڑا سا لے لیا۔ اب ہر ایک ڈش سے تو الگ الگ پلیٹیں نہیں بھرنی ہوتیں نا؟پیٹ ہے کہ لالو کھیت
کچھ جل رہا ہے کیا؟
یہ "گزارہ" ہےآج چھٹی کی وجہ اور کچھ مہمانوں کی وجہ سے چند مرغے روسٹ کرنے پڑے۔ انہی پر گزارہ کیا۔
بھیا ہم بہنیں آپکی کچھ مدد کرسکتی ہیں ۔؟ہمیں پکانا آتانہیں اور ہاسٹل کے کھانے کاکیا بتائیں ،نہ ہی جانے تو بہتر ہے ۔بس امی کے ہاتھ کا کھانا مس کر رہے
بھیا ہم بہنیں آپکی کچھ مدد کرسکتی ہیں ۔؟
اب عینی شاہ کی طرح آپ بھی کھوکّڑہوگئے ہیں۔کوفتے بنے تھے آج اور شام کو زاعتر بھی لایا تھا۔