اس کافی سے یاد آیا کوئی یواین کا کٹپتلی تھا جس کا نام کوفی انان تھادوپہر کے کھانے میں ایک سینڈوچ کھایا تھا۔ اب کوفی سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔
ولایتیدو انڈے دیسی تھے کہ ولایتی؟
وہ کیسے شمشاد بھائیپھر خیر ہے۔
اوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارے بھائی انڈے کی زردی یہ سمجھ لیں کہ کولیسٹرول کا گولا ہے۔ اس سے حتی الامکان بچنا چاہیے۔ دیسی انڈوں میں کولیسٹرول کی مقدار زیادہ ہو گی۔