آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

شمشاد

لائبریرین
وہ تو ٹھیک ہے لیکن نمک مرچ ہلدی لونگ دال چینی گرم مصالحہ کڑی پتہ املی لیموں وغیرہ وغیرہ میں سے کون کون سے مصالحے نکالے جائیں جن کی شکر ڈالنی ہے؟

اور کیا دال کو تڑکا بھی لگانا ہے؟ پیاز بھون کر ڈالنی ہے یا ایسے ہی؟

پوری ترکیب تو لکھیں ناں۔
 

عندلیب

محفلین
f4igw0.jpg

کارامل کسٹرڈ بنانے کی ناکام کوشش
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو کھا ہی لوں گا۔ لیکن تمہیں بھی کھاتے وقت پوچھ لینا چاہیے تھا ناں۔

دیکھ لو میں یہ رنگ برنگا بھٹہ کھانے لگا ہوں۔
بڑے صحیح کے اُبلے ہوئے دانے ہیں اور ان پر لیموں اور ہلکا سا نمک بھی لگا ہوا ہے۔
پانی آیا ناں منہ میں۔

glass-gem-corn-2-460.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
شامی کباب کے ساتھ ڈبل روٹی کے دو سلائس، ساتھ میں ایک کوکا کولا، یہ ہوا ہمارا دوپہر کا کھانا۔
 

عینی شاہ

محفلین
میں تو کھا ہی لوں گا۔ لیکن تمہیں بھی کھاتے وقت پوچھ لینا چاہیے تھا ناں۔

دیکھ لو میں یہ رنگ برنگا بھٹہ کھانے لگا ہوں۔
بڑے صحیح کے اُبلے ہوئے دانے ہیں اور ان پر لیموں اور ہلکا سا نمک بھی لگا ہوا ہے۔
پانی آیا ناں منہ میں۔

glass-gem-corn-2-460.jpg
یہ کیسا بھٹا ہے انکل اٹس امیزنگ :daydreaming::daydreaming::daydreaming:
 
Top