شمشاد
لائبریرین
یہ یہاں پر عام ملتے ہیں جس میں دانے رنگ برنگے ہوتے ہیں۔ قدرت کے کام نرالے ہیں۔یہ کیسا بھٹا ہے انکل اٹس امیزنگ
یہ یہاں پر عام ملتے ہیں جس میں دانے رنگ برنگے ہوتے ہیں۔ قدرت کے کام نرالے ہیں۔یہ کیسا بھٹا ہے انکل اٹس امیزنگ
صبح صبح ہی منہ میں پانی آ گیاابھی کھا رہی ہوں رول بنا کر ساتھ میں کافی بغیر شکر ۔
پھر اکیلے اکیلے ہی کھا رہی ہو ناں۔ دیکھ لینا پھر کیا ہو گا؟چپس کھا رہی ہوں کیچپ کے ساتھ
انکل اب ایک پلیٹ صرف میرے لیے ہی کافی ہے نا آپ آنٹی سے کہیں وہ بنا دیں گی آپکو ۔۔بھئی چپس میں کسی کو نہی دے سکتی سوری ۔۔مدھو آپا آتی تو ہیں ۔۔۔وہ رونی کھانی پوئٹری میں جاتی ہوتی ہیںپھر اکیلے اکیلے ہی کھا رہی ہو ناں۔ دیکھ لینا پھر کیا ہو گا؟
اور وہ مدھو آپا کہاں ہیں، کئی دنوں سے نظر ہی نہیں آئیں۔
رونی کھانی مینز سیڈ ۔۔۔اداس لائیک بس اسی طرح کی ہیچلو عیش کرو۔ میں ویسے بھی چپس نہیں کھاتا۔
اور یہ "رونی کھانی" کیا ہوتی ہے؟
ڈونٹ نو انکل مجھے تو سب ایک سی لگتی ہے پوئٹریضروری تو نہیں کہ وہ سیڈ یا اداس شاعری ہی شریک محفل کرتی ہیں۔
تمہارا کیا ہے تم سب گائے بھینوں کو ایک ہی ڈنڈے سے ہانکتی ہو۔ڈونٹ نو انکل مجھے تو سب ایک سی لگتی ہے پوئٹری