کل پورا دن گھر اور باہر بچوں کے ساتھ
صبح ناشتہ تو گھر میں حسب عادت
بن میں اچھا سا آملیٹ کو لٹا کر کھایا پھر اسکے بعد چائے
دوپہر میں فش ،، یہ عرب کی مشہور فش "بیا" ہے جومیں نے نوش کیا۔
رات کو بچوں کو لے کر قریب کے مال گیا،، وہاں فرنچ بیکری سے چیس کیک،کھاکر سمپت کیفیٹیریا کا پرآٹھا رول لیے کورنیش کو نکل آئے پھر بچوں نے
پانی میں خوب انجوائے کیا ٹھنڈ بہت تھی پھر وہاں سے نکل آئے ۔
اسی دوران مغرب کی نماز مال میں ادا کیا گھر پہنچنے کے بعد پہلا کام نماز عشاء تھا جو گھر میں ہم سے نے ادا کیے۔
الحمدللہ
تو گزشتہ کل آخری دفعہ
آملیٹ بن چائے ناشتہ
فش سے لنچ
شام کو چیس کیک
رات کو پرآٹھا رول الحمدللہ
آجکل بچوں کی چھٹیاں ہیں پھر چند دنوں کے بعد فائنل امتحان
پھر دو مہینوں کی چھٹیاں ڈھیر کے ڈھیر ساری خواہشات، یہ کریں گے وہ کرینگے۔۔
اللہ پاک سب بچوں کی معصومانہ دلی خواہشات کو پورا کرے جو ان کے لئے بہتر ہو، آمین
اور ماں باپ کے دلوں میں انکے لئے پیار کو اور زیادہ کرے،، آمین