آلو پیاز کاٹ لیجیے آملیٹ بنا لیجیے گا، ساتھ میں پراٹھے، لسی ، دہی۔سحری کے لیے کیا بنایا جائے ؟
چلیے یہی بنا لیتی ہوں پھر آج۔آلو پیاز کاٹ لیجیے آملیٹ بنا لیجیے گا، ساتھ میں پراٹھے، لسی ، دہی۔
ہمارا تو ڈنر والا سالن ہی چلتا ہے سحری کے وقت بھی![]()
واہ واہ، کیا اصطلاح تخلیق کی ہے!ہاتھ میں سلگتی زیست کی تمثیل لئے محفلِ یاراں میں بیٹھے ہیں
(سلگتی زیست کی تمثیل = سگرٹ)
واہ واہ، کیا اصطلاح تخلیق کی ہے!
اس ’کڑوے کھانے‘ کی وضاحت بھی کر دیں، جناب، جس کو آپ نے کڑواہٹ کے باوجود کھا لیا۔کل سحری سے قبل ، کڑوا کھانا کھایا تھا