انگور دانے کھٹے نکل پڑے توکچھ میٹھا ہوجائے۔
نہیں نکلیں گے بے فکر رہیے پیار سے بنایا ہے۔انگور دانے کھٹے نکل پڑے تو
بادام بھی کڑوے نکل سکتے ہیںنہیں نکلیں گے بے فکر رہیے پیار سے بنایا ہے۔
ہونے کو تو کچھ بھی ہوسکتا ہے ۔ لیکن پیار شامل کردیا جائے تو سب کڑواہٹ دور ہوجاتی ہے۔بادام بھی کڑوے نکل سکتے ہیں
چلیں پھر بھجوادیں جلدی سےہونے کو تو کچھ بھی ہوسکتا ہے ۔ لیکن پیار شامل کردیا جائے تو سب کڑواہٹ دور ہوجاتی ہے۔
تصویر؟پلاؤ بنا ہے ابھی تک کھایا نہیں
انتظار کر رہیں ہوں خاوند حضور کا کب گھر آیاں اور پھر کھائیں
کچھ عجیب نہیں لگتا تصویر لینا کھانے کی
کیوں؟ اس میں عجیب کیا ہے؟کچھ عجیب نہیں لگتا تصویر لینا کھانے کی
یہ غیر متفق والی ریٹینگ کس لیے؟ حمیرا عدنانبریانی بنا رہی ہوں۔۔
یہ غیر متفق والی ریٹینگ کس لیے؟ حمیرا عدنان
تو کیا اب مجھے ثبوت بھی پیش کرنا ہوگا؟ان کو شک ہے کہ آپ کچھ اور بنا رہی ہیں مگر یہاں بریانی لکھ رہی ہیں
ثبوت پارسل کروا دیںتو کیا اب مجھے ثبوت بھی پیش کرنا ہوگا؟
کہاں ؟ثبوت پارسل کروا دیں