لاریب مرزا
محفلین
آخری دفعہ ہم نے کچھ دیر پہلے برگر کھایا ہے۔
اور ابھی کچن سے بھنڈیاں بنا کے آ رہے ہیں۔
اور ابھی کچن سے بھنڈیاں بنا کے آ رہے ہیں۔
بھنڈیاں پکانے کے ساتھ cautiousہونے کا کیا تعلق بنتا ہے، ایہہ سمجھ نہیں جے پیندی پئی
کرمی میں مطبخ میں کھڑے ہونے کے باعث ایسی شکل بن گئی۔بھنڈیاں پکانے کے ساتھ cautiousہونے کا کیا تعلق بنتا ہے، ایہہ سمجھ نہیں جے پیندی پئی
ہلا ہلا ۔۔۔ اک پھیرا ہور مار آوو، بلکہ دو مار آوو۔کرمی میں مطبخ میں کھڑے ہونے کے باعث ایسی شکل بن گئی۔
ہاں یہ دو میرے حصے تھے، ایک لاریب کا تھا، ہے نا لاریب
بالکل!! فاطمہ پری کو کیسے بھولتے ہم بھلا؟؟ہاں یہ دو میرے حصے تھے، ایک لاریب کا تھا، ہے نا لاریب
کیونکہ میں نے کہہ دیا تھا نا کہ تم ہمارے طرف سے کھا لوبالکل!! فاطمہ پری کو کیسے بھولتے ہم بھلا؟؟
ویسے تینوں ہم نے ہی کھائے تھے۔
آپ یہاں جا کر اپنا با ضابطہ تعارف بھی کروا دیں۔میں نے مکس سبزی بنائی بھی اور کھائی بھی
میں کب کا تعارف کرواچکی مگر کسی نے دیکھا وی نئ