محمد تابش صدیقی
منتظم
آج مٹن پلاؤ اور کندن کوفتے کھائے۔
کیا بھٹی میں کندن کئے تھے؟کندن کوفتے
اوہو، پھر تو معذرت۔ تعارف کا ربط فراہم کر دیں۔میں کب کا تعارف کرواچکی مگر کسی نے دیکھا وی نئ
شامی کباب کے مصالحے کو اگر کوفتے کی شکل دے کر سالن میں پکایا جائے تو اسے کندن کوفتے کہتے ہیں۔کیا بھٹی میں کندن کئے تھے؟
شامی کباب کے مصالحے کو اگر کوفتے کی شکل دے کر سالن میں پکایا جائے تو اسے کندن کوفتے کہتے ہیں۔
وہی تواوہو، پھر تو معذرت۔ تعارف کا ربط فراہم کر دیں۔
آپ غالباً تعارف کے بعد آج ایکٹو ہوئی ہیں۔
خوبآج ہم نے کھیر بنائی
کچھ ہمیں بھی بھیج دیںگلاب جامن بنائے اور کھائے
ثابت ہی کھا لیں چبایا بھی نہیں؟ثابت مسور