آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

زیک

مسافر
ابھی آیان کے ساتھ بیٹھ کر کنگ فو پانڈا 3 دیکھی ہے
Kung-Fu-Panda-3-Second-Teaser-Quad.jpg
کل سوچ رہے تھے کہ دیکھیں مگر پھر فانڈو کے بعد گھر آ گئے
 
شہزاد وحید

محفلین
کپور ایند سنز دیکھی۔ ویک اینڈ ہو اور میں دوستوں کے ساتھ فن کرنے نہ نکلوں اور پھر آخر پے رات 11 سے 2 بجے والا مووی شو نہ دیکھا جائے یہ ہو نہیں سکتا۔ کل رات کنگز مال والے سینما میں کپور اینڈ سنز لگی تو لی ٹکٹ اور گھُس گئے۔ گوجرانوالہ میں دو ہی سینماز ہیں جہاں کہ اب فیملیز بھی آتی ہیں سینما میں فلم بینی کرنے اور اچھی خاصی تعداد میں آتی ہے ۔ ایک یہی کنگرز مال والا ور دوسرا سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کا اوپرا سینما۔ ہاں تو فلم کی بات کر رہا تھا کہ WOW ۔ کیا ہی شاندار مووی ہے۔ سٹوری میں نے کوئی نہیں ری ویل کرنی اس لئے خودی دیکھ کر پتہ چلاؤ۔ عالیہ بھٹ از آلویز آ کیوٹی۔ اور رشی کپور "دادو" کے کردار میں شاندار اداکاری کرتے ہوئے نظر آئے۔ پاکستانی اداکار فواد بھی متاثر کن کردار میں تھے۔ مجھے تو فلم بہت پسند آئی۔ دس میں سے دس۔

Kapoor_and_Sons_look.jpg
 
محمدصابر

دونوں میں سے بہتر کونسا سینما ہے؟
 
شہزاد وحید

محفلین
دونوں میں سے بہتر کونسا سینما ہے؟
دونوں کی برابری ہے۔ دونوں ہی بہتر ہیں۔ البتہ کنگز مال کی سکرین بڑی ہے اور اوپرا کا ہال بڑا ہے اور اینٹرینس بھی بہتر ہے۔ اوپرا ذرا مین آبادی سے ہٹ کے سٹی ہاؤسنگ کے اندر ہے اور کنگز مال واپڈہ ٹاؤن کے گیٹ کے سامنے۔
 
نوشاب

ٹکٹس کتنے تک کی ہیں دونوں سینما ز کی ؟؟؟
 
اچھا اچھا فلموں پر کام ہو رہا ۔
میرا بھی فلموں پر کام ہے مگر وہ جیل سے رلیٹڈ۔۔۔۔۔
ایک مقالہ لکھا تھا میں نے
ری پریزنٹیشن آف دی پرزنرس ان انڈین مووی ۔
ہندوستانی فلموں میں جیل کی عکاسی ۔

یہ مقالہ کسی ڈگری کے حصول کے لیے تھا ؟
 
گولیوں کی راس لیلا رام لیلا دیکھی کافی اچھی لگی۔بولڈ ڈائیلاگز اور بولڈ سین،چند گانے تو بہت ہی عمدہ ہیں
336747,xcitefun-ram-leela-poster.jpg

اس کے علاوہ پچھلے کچھ دنوں میں کافی دیکھی ہیں
جیسے
All is Lost
Gravity
Escape Plan
The Truth About Emanuel
The Councelor
Welcome To the Jungle
How i Live Now
Ender's Game

اور Thor the Dark World

Thor-the-Dark-World.jpg
رام لیلا کے دو گانوں "دھوپ سے چھلکے اور لال عشق" کے سوا مجھے اس میں کچھ بھی اچھا نہیں لگا۔ بہت اوور ایکٹنگ لگی۔
 
ٹھ
گولیوں کی راس لیلا رام لیلا دیکھی کافی اچھی لگی۔بولڈ ڈائیلاگز اور بولڈ سین،چند گانے تو بہت ہی عمدہ ہیں
336747,xcitefun-ram-leela-poster.jpg

اس کے علاوہ پچھلے کچھ دنوں میں کافی دیکھی ہیں
جیسے
All is Lost
Gravity
Escape Plan
The Truth About Emanuel
The Councelor
Welcome To the Jungle
How i Live Now
Ender's Game

اور Thor the Dark World

Thor-the-Dark-World.jpg

Thor the Dark World
اچھی مووی ہے۔ فکشن اور فائٹ دونوں موجود ہیں۔
 
Top