شہزاد وحید
محفلین
میں تو خیر ماسٹر پرنٹ آنے کے بعد ہی دیکھوں گا۔ آپ نے کس پرنٹ میں دیکھی؟
مزے کی مووی ہے آج ہی دیکھی ہے
میں تو خیر ماسٹر پرنٹ آنے کے بعد ہی دیکھوں گا۔ آپ نے کس پرنٹ میں دیکھی؟
مزے کی مووی ہے آج ہی دیکھی ہے
جبکہ مجھے آفست فل ڈالر ایک آنکھ نہیں بھائی تھی اور گڈ بیڈ اینڈ اگلی تو پھر ہالی وڈ کی شعلے ہے۔اے فسٹ فل آف ڈالر کے بعد ابھی
دی گڈ، دی بیڈ اینڈ دی اگلی بھی دیکھ لی۔
اب لگتا ہے درمیان والی بھی دیکھنی پڑے گی۔
فلم بلاشبہ گڈ بیڈ اگلی بہت شاندار ہے۔
فسٹ فل ڈالر کی کہانی بس ایک ٹاؤن تک محدود اور مختصر تھی۔ جبکہ اس کی کہانی زیادہ پھیلاؤ رکھتی۔
لیکن پھر میں مجھے کلنٹ ایسوڈ کا کردار فسٹ فل آف ڈالر میں زیادہ شاندار لگا تھا۔
رول تو اچھا تھا لیکن بیچارہ قد نہیں نکال سکا اس لیئے اس کے لئے سپیشل رول نکالنے پڑتے ہیں۔Now you see me 2 مووی دیکھی کل ۔۔ پہلی مووی سے زیادہ دلچسپ تو نہیں مگر ڈینیل ریڈکلف کا رول بہت اچھا تھا۔
الفریڈ ہچکاک کی بنائی فلم psycho جو کہ 1960 میں ریلیز ہوئی تھی۔ بہت شاندار فلم ہے اور دیکھنے کا بھی مزہ آیا۔
ہاہاہاہاہا۔ قد کا رول سے کیا تعلق۔رول تو اچھا تھا لیکن بیچارہ قد نہیں نکال سکا اس لیئے اس کے لئے سپیشل رول نکالنے پڑتے ہیں۔
بڑا تعلق ہے۔اب اسے جیمز بانڈ کا رول کروانے سے تو رہے یا پھرٹرائے فلم میں بریڈ پٹ کی جگہ اسے تصور کر کے دیکھیں۔ہاہاہاہاہا۔ قد کا رول سے کیا تعلق۔
کہاں سے اچھی لگی؟
فلم اچھی لگی ۔
اوپر دائیں جانب جہاں روشنی سی دکھائی دے رہی ہے، وہ اچھی لگی ہوگیکہاں سے اچھی لگی؟
کہانی اچھی لگی جناب۔کہاں سے اچھی لگی؟
بالی وڈ میں بھی اس کا ایک چربہ بنا تھا۔1994 میں ریلیز ہونے والی فرنچ فلم "لیون دی پروفیشنل" بھی دیکھ لی۔ یہ بھی ایک اچھی فلم ہے۔