آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

شہزاد وحید

محفلین
jason_bourne-movie-poster.png

مزے کی مووی ہے آج ہی دیکھی ہے :)
میں تو خیر ماسٹر پرنٹ آنے کے بعد ہی دیکھوں گا۔ آپ نے کس پرنٹ میں دیکھی؟
 

شہزاد وحید

محفلین
اے فسٹ فل آف ڈالر کے بعد ابھی
دی گڈ، دی بیڈ اینڈ دی اگلی بھی دیکھ لی۔

اب لگتا ہے درمیان والی بھی دیکھنی پڑے گی۔
the-good-the-bad-and-the-ugly-t-anderson-banner.jpg


فلم بلاشبہ گڈ بیڈ اگلی بہت شاندار ہے۔
فسٹ فل ڈالر کی کہانی بس ایک ٹاؤن تک محدود اور مختصر تھی۔ جبکہ اس کی کہانی زیادہ پھیلاؤ رکھتی۔

لیکن پھر میں مجھے کلنٹ ایسوڈ کا کردار فسٹ فل آف ڈالر میں زیادہ شاندار لگا تھا۔
جبکہ مجھے آفست فل ڈالر ایک آنکھ نہیں بھائی تھی اور گڈ بیڈ اینڈ اگلی تو پھر ہالی وڈ کی شعلے ہے۔
 
تصورکریں رقص والے گھن چکر میں یہ پوسٹ بھی پہنچ۔
تو جو تماشہ ہو کیا لطف آئے۔
بلکہ کہو تو میں پہنچا ہی نہ دوں۔۔


الفریڈ ہچکاک کی بنائی فلم psycho جو کہ 1960 میں ریلیز ہوئی تھی۔ بہت شاندار فلم ہے اور دیکھنے کا بھی مزہ آیا۔
Psycho_(1960).jpg
 
ارے کچھ بھی نہیں ہوتا میں فلم کے انتہائی ابتدائی سین کے معلق ہرگز نہیں بتاؤں گا۔
ذرا محفل پر رونق لگ جائے گی یو نو ہاسیاں کھیڈیاں۔۔
 

یاز

محفلین
1994 میں ریلیز ہونے والی فرنچ فلم "لیون دی پروفیشنل" بھی دیکھ لی۔ یہ بھی ایک اچھی فلم ہے۔
300px-Leon-_The_Professional_Poster.jpg
 
Top