آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ملائکہ

محفلین
The_Orphan_poster.jpg

یہ کافی مسٹیریس مووی ہے اور تھوڑا وائلینس بھی ہے۔۔۔۔۔ ٹی وی پر آرہی تھی تو میں نے دیکھی
 
عبدالحسیب

محفلین
"اسٹین لی کا ڈبہ" دیکھی تھی۔
اسکولوں میں بچوں کا جوش، اور اساتذہ کا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سسپینس فلم ہے۔ ضرور دیکھیے گا۔
پوری فلم مزاحیہ ہے لیکن پتا نہیں کیوںسسپنس کھلنے پر ناظرین رو پڑتے ہیں۔
کافی تعریف سنی ہے اس فلم کی۔ خیر اب فارقلیط رحمانی بھائی جان دیکھنے کے لیے کہہ رہے،۔اب تو فرض ہوگیا دیکھنا :) ابھی تلاش کرتے ہیں برقی جال پر :)
 
شہزاد وحید

محفلین
Orphanposter.jpg

یہ کافی مسٹیریس مووی ہے اور تھوڑا وائلینس بھی ہے۔۔۔ ۔۔ ٹی وی پر آرہی تھی تو میں نے دیکھی
اس میں ایک ایسی بیماری کے بارے میں دکھایا گیا جس میں عمر میں اضافہ رک جاتا ہے۔ جیو پر ایک ڈاکیومنٹری لگی تھی جس میں پاکستان میں بھی کئی لوگ اس بیماری کا شکار دکھائے گئے تھے۔ مطلب ساری عمر بندہ جسم سے بچہ ہی رہتا ہے۔ یہ بیماری چھوٹے قد سے ذرا مختلف ہے۔ اور تھوڑا وائیلنس یعنی بچوں کے دیکھنے کی فلم :)
 
جی بالکل لیکن اسکا جو موضوع ہے اور کچھ قتل وغیرہ تو بچوں کے دیکھنے کی تو بالکل بھی نہیں ہے
 
اور اس مووی کا اختتام تو بالکل بھی انسان سوچ بھی نہیں سکتا :) ۔۔۔۔ اچھی ہے دیکھ سکتا ہے انسان
 
شہزاد وحید

محفلین
جی بالکل لیکن اسکا جو موضوع ہے اور کچھ قتل وغیرہ تو بچوں کے دیکھنے کی تو بالکل بھی نہیں ہے
بچے جو گیمز کھیلتے ہیں ان موضوع مار دھاڑ اور قتل و غارت ہی ہوتا۔ حتٰی کے چھوٹی سی چھوٹی گیم مثال کے طور پر Super Mario میں بھی راستے میں آنے والی ہر چیز کو ختم کر کے آگے بھڑنا ہوتا ہے۔ مشہور زمانہ PanMan میں بھی یہی کانسیپٹ ہے۔ اور یہ تو میرے زمانے کی گیمز۔ آج کل کے بچے تھری ڈی قتل کرتے ہیں ایکس باکس پر اور پلے سٹیشن تھری پر۔
 
بالکل صحیح کہا۔۔۔۔ ہم اپنے بھتیجے کو بےبی ٹی وی لگا کر دیتے تھے تو وہ ضد کرتا تھا میں نے بین ٹین دیکھنے ہیں جبکہ وہ بچہ کسی بھی چیز میں ضد نہیں کرتا۔۔۔۔ بس کیا کریں یہ جان بوجھ کر انسان میں وائلینس ڈالا جارہا ہے ۔۔۔۔
 
Chashme Baddoor دیکھی۔ کچھ اچھے کامیڈی پنچ موجود ہیں مگر مجموعی طور پر ایک ایوریج فلم ہے۔ ٹین ٹایپ اور شرارتوں والی کامیڈی ہے جو کہ فلم میں موجود کرداروں پر جچی بھی ہے۔ ایسی کامیڈی جب اکشے کمار اور سلمان خان جیسی عمر کے لوگ کرتے ہیں تو فلم کا معیار انتہائی گھٹیا ہو جاتا ہے۔

Chashme_Baddoor_%282013_film%29_Poster.jpg
مجھے خاص طور پہ ایک گانا بہت پسند آیا علی ظفر کی آواز میں ہے شاید، ڈِھچکیاں او ڈھم ڈھم ڈھم ڈھم ڈھم
 
اور میں نے دیکھی کل رات ایک ہارر فلم Whisper
MV5BMTM1NjgwNDExMF5BMl5BanBnXkFtZTcwNzQ4NDE5MQ@@._V1._SX354_SY500_.jpg

ایک بچے کی کہانی جسے اغوا کر لیا جاتا ہے اور اغوا کار ایک بڑی رقم بطورِ تاوان چاہتے ہیں لیکن انہیں یہ نہیں پتہ تھا کہ اس بچے کے بھی کچھ اپنے منصوبے تھے۔ اور سب کچھ ویسا نہیں تھا جیسا وہ چاہ رہے تھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top