The Losers (2010) 6/10
شہزاد وحید محفلین دسمبر 25، 2010 #224 The Brothers Grimm دیکھی۔ فلم اچھی ہے بس کمپیوٹر گرافکس ذرا کمزور ہیں۔
وجی لائبریرین دسمبر 27، 2010 #225 Four Lions پاکستانی برطانوی جہادیوں پر مزاہیہ انداز کی فلم ہے اچھی لگی
شہزاد وحید محفلین دسمبر 31، 2010 #226 وجی نے کہا: Four Lions پاکستانی برطانوی جہادیوں پر مزاہیہ انداز کی فلم ہے اچھی لگی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا پھر میں بھی دیکھتا ہوں۔
وجی نے کہا: Four Lions پاکستانی برطانوی جہادیوں پر مزاہیہ انداز کی فلم ہے اچھی لگی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا پھر میں بھی دیکھتا ہوں۔
شہزاد وحید محفلین دسمبر 31، 2010 #227 Open Season 3 دیکھی جو کہ ایک ڈائیریکٹ ٹو ویڈیو فلم ہے یعنی سینما کی زینت بنے بغیر سیدھا ڈی وی ڈیز اور گھروں تک۔ اور فلم بہت ہی بکواس ہے۔ پہلی دو اچھی تھیں۔ 10 میں سے 2
Open Season 3 دیکھی جو کہ ایک ڈائیریکٹ ٹو ویڈیو فلم ہے یعنی سینما کی زینت بنے بغیر سیدھا ڈی وی ڈیز اور گھروں تک۔ اور فلم بہت ہی بکواس ہے۔ پہلی دو اچھی تھیں۔ 10 میں سے 2
mfdarvesh محفلین جنوری 1، 2011 #228 The Tourist دیکھی ہے، اچھی مووی ہے اور اب Death Race 2 دیکھی ہے، پہلے پارٹ سے کچھ زیادہ بے ہودہ ہے مگر بنی اچھی ہے
The Tourist دیکھی ہے، اچھی مووی ہے اور اب Death Race 2 دیکھی ہے، پہلے پارٹ سے کچھ زیادہ بے ہودہ ہے مگر بنی اچھی ہے
حماد محفلین جنوری 2، 2011 #229 افغانستان میں ہونے والے ان ہزاروں قیدیوں کے قتل عام پر بنائی گئی ڈاکومنٹری ، جنہوں نے قندوز کے امریکی محاصرے کے نتیجے میں ہتھیار ڈال دئیے تھے .
افغانستان میں ہونے والے ان ہزاروں قیدیوں کے قتل عام پر بنائی گئی ڈاکومنٹری ، جنہوں نے قندوز کے امریکی محاصرے کے نتیجے میں ہتھیار ڈال دئیے تھے .
شہزاد وحید محفلین جنوری 14، 2011 #234 Despicable Me دیکھی۔ اچھی اینیمیٹڈ فلم ہے۔ ایک ایسا چور جو چاند چرانا چاہتا ہے اور صدی کا سب سے بڑا کرائم ماسٹر بننا چاہتا ہے۔
Despicable Me دیکھی۔ اچھی اینیمیٹڈ فلم ہے۔ ایک ایسا چور جو چاند چرانا چاہتا ہے اور صدی کا سب سے بڑا کرائم ماسٹر بننا چاہتا ہے۔
شہزاد وحید محفلین جنوری 28، 2011 #236 ویسے زیادہ تر بھارتیوں کو اور ہندو کمیونیٹی کو یہ فلم بلکل بھی پسند نہیں آئی۔
عسکری معطل جنوری 28، 2011 #237 شہزاد وحید نے کہا: ویسے زیادہ تر بھارتیوں کو اور ہندو کمیونیٹی کو یہ فلم بلکل بھی پسند نہیں آئی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسا نہیں بلکہ کچھ بھائی کبھی انڈین میڈیا فلم ڈرامہ کبھی نہیں دیکھتے جیسے کہ میں ہہہہہہہہہہہہ
شہزاد وحید نے کہا: ویسے زیادہ تر بھارتیوں کو اور ہندو کمیونیٹی کو یہ فلم بلکل بھی پسند نہیں آئی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسا نہیں بلکہ کچھ بھائی کبھی انڈین میڈیا فلم ڈرامہ کبھی نہیں دیکھتے جیسے کہ میں ہہہہہہہہہہہہ
شہزاد وحید محفلین جنوری 28، 2011 #238 Unstoppable دیکھی۔ اچھی ہے۔ کوئی بڑی فلم نہیں لیکن موضوع کو اچھا فلمایا گیا ہے۔
شہزاد وحید محفلین جنوری 29، 2011 #240 eaglesword2000 نے کہا: شہزاد بھائی کہیں آپکی کرائے کی فلم والی دوکان تو نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ سوال آپ ۱۹۹۸ء میں پوچھتے تو صحیح تھا۔ اب تو یہ سوال بنتا ہے کہ کہیں آپ خود کی فلمی ویب سائیٹ تو نہیں چلاتے
eaglesword2000 نے کہا: شہزاد بھائی کہیں آپکی کرائے کی فلم والی دوکان تو نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ سوال آپ ۱۹۹۸ء میں پوچھتے تو صحیح تھا۔ اب تو یہ سوال بنتا ہے کہ کہیں آپ خود کی فلمی ویب سائیٹ تو نہیں چلاتے