شہزاد وحید
محفلین
مجھے انٹرنیٹ پر اچھی کوالٹی میں نہیں مل رہی کہیں پر بھی
بلکہ ہے ہی نہیں انٹرنیٹ پر کہیں بھی
یہ کہہ کر انٹرنیٹ کی بِستی تو نہ کریں نا
انٹرنیٹ پر موجود ہے اگر آپ کو لنک چاہیئے ہوگا تو بتا دینا۔
مجھے انٹرنیٹ پر اچھی کوالٹی میں نہیں مل رہی کہیں پر بھی
بلکہ ہے ہی نہیں انٹرنیٹ پر کہیں بھی
صرف سرخ نشان زدہ حصہ کی وجہ سے شکریہ۔او جی غلطی ہو گئی
یہ کوئی پوچھنے کی بات ہے نیکی اور پوچھ پوچھ
مجھے ذاتی پیغام میں بھیج دیں پلیز کہ یہاں پوسٹ کرنا منع ہے میرے خیال سے(پاپی رائٹس کی وجہ سے)
پیشگی شکریہ![]()
صرف سرخ نشان زدہ حصہ کی وجہ سے شکریہ۔
شکریہ شہزاد میں نے آپ کی بدولت گزارش دیکھ لی
اچھی تھی ذرا ہٹ کر تھی ،اداس کرنے اور رلانے والی مووی
لیکن اینڈ سمجھ نہیں آیا
اب میں کچھ زیادہ ہی فری ہونے لگی ہوں
اب یہ بتاؤ کہ اب کونسی مووی دیکھوں؟؟؟
مجھے اور بھی اچھے سے لنک بھیجو پلیز
خاص کر مائی نیم از خان
یہاں سنیما میں لگی تھی پر اسی دن میری طبعیت خراب ہونی تھی![]()
![]()
HBO کی سیریز Oz۔ خطرناک قیدیوں کی جیل میں زندگی پر مبنی کہانی چھ حصوں اور 56 اقساط پر مشتمل ہے ۔امریکی جیل سسٹم قانون جرائم سزا اور مختلف مذہبوں نظریوں قوموں کی اچھی کچھڑٰ ہے ۔
![]()
نوٹ: قابل اعتراض مناظر کی بھرمار ہے
شکریہ شہزاد میں نے آپ کی بدولت گزارش دیکھ لی
اچھی تھی ذرا ہٹ کر تھی ،اداس کرنے اور رلانے والی مووی
لیکن اینڈ سمجھ نہیں آیا
اب میں کچھ زیادہ ہی فری ہونے لگی ہوں
اب یہ بتاؤ کہ اب کونسی مووی دیکھوں؟؟؟
مجھے اور بھی اچھے سے لنک بھیجو پلیز
خاص کر مائی نیم از خان
یہاں سنیما میں لگی تھی پر اسی دن میری طبعیت خراب ہونی تھی![]()
ہاہاہا
اف میں اور میری غلطیاں اگر آپ میری غلطی کی نشاندہی نا کرتے تو مجھے کبھی بھی پتہ نا چلتا
اور تو اور شہزاد نے بھی نوٹس نہیں کیا۔
آپ کافی اچھے آبزرور ہیں ویسے![]()
اداس کرنے والی اور رلانے والی، دنیا پر شاید کوئی بڑی مصیبت اسی لیئے نہیں آتی کہ دنیا میں اتنے معصوم دل لوگ بھی موجود ہیں جو دوسروں کا دکھ دیکھ ہی نہیں سکتے پھر چاہے وہ غیر حقیقی فلم میں ہی کیوں نہ ہو۔
![]()
اور گزارش دیکھے تو دو تین مہینے گزر گئے، من و عن سٹوری تو یاد نہیں لیکن اینڈ شاید یہ تھا کہ ریتک روشن کی خود کشی کی درخواست عدالت تو خارج کر دیتی ہے لیکن اس کے ساتھی اسے اس دنیا سے بھیجنے پر آمادہ ہو جاتے ہیں اور پھر باقاعدہ پارٹی کر کے اور ہنس کھیل کر اسے الوادع کر رہے ہوتے ہیں۔
ہاہاہا ویسے میری پسند بھی کم ہی لوگوں کو پسند آتی ہے۔اور سجیشنز یعنی مشورے میں فی الحال نہیں دینا چاہتا کیونکہ میری پسند عام طور پر دوسروں کی پسند سے میچ نہیں کرتی اور خاص طور پر کا پتہ نہیں۔ ویسے میں نے مائی نیم از خان کے لنکس آپ کو بھیج دیئے ہیں آپ دیکھو اور بتانا کہ کیسی لگی تب تک میں بھی exams سے فارغ ہو لوں۔ آپ کی opinion سے مجھے کچھ کچھ اندازہ ہوگا کہ آپ کی پسند کیسی ہے پھر بندہ کوئی فلم بتانے والا بھی بنتا ہے یہ نہ ہو نا کہ اِدھر والا بندہ کوئی فلم بتائے اور اُدھر والا بندہ کہے کہ اُف تین گھنٹے ضائع کروا دیئے۔ویسے آپ اس سارے تھریڈ کا بھی جائزہ لو ہو سکتا ہے کچھ اچھی فلمیں کے نام پتہ چل جائے آپ کو۔
اور شہزاد نے نوٹس کیا تو تھا لیکن لیا نہیں تھا۔![]()
ویری سٹرینج
اسکی دو وجوہات ہو سکتی ہیں، یا تو آپکے ویب براؤزر میں کوئی پلگ ان کم ہے یا پھر یہ ویب سائٹ فائروال کی ہوئی ہے آپکے ہاں۔
یہ تعریف ہی ہے نا![]()
میں اللہ کی بہت بہت ناشکری بندی ہوں۔ بات بات پر شکوہ تیار رہتا ہے لیکن اس فلم کے پرومو اور اسے دیکھنے کے بعد میں نے اللہ کا کئی کئی بار شکر کیا ہے کہ اللہ تیرا شکر ہے کہ مجھے کسی کا محتاج نہیں کیا نا ہی میرے کسی پیارے اور اپنے کو
ہم جو چاہیں اپنی مرضی سے کر سکتے ہیں اور کہیں بھی آ جا سکتے ہیں۔
مجھے رونا اور ہنسنا ویسے بھی بہت جلدی آتا ہے۔
سنجے بنسالی نے بہت اچھی کوشش کی ہے ۔ایسے لوگوں پر بھی فلمیں بننی چاہییں تاکہ ہمیں انکی فیلنگز پتہ چلیں۔
ایک بار پھر شکریہ
لیکن پھر بھی کنفیوزنگ تھی کہ کیا واقعی ۔ایشوریا اسے مار دیگی؟
ویسے آپ کا ووٹ کیا تھا ہاں میں یا نا میں???اسکی اپیل کا
اس میں کہاں کا کلچر اور زبان تھی?اٹالین یا اسپینش
ہاہاہا ویسے میری پسند بھی کم ہی لوگوں کو پسند آتی ہے۔
کوئی بات نہیں آپ سجیشنز یعنی مشورے دیں جو مجھے اچھی نا لگی ان پر میں اہنا وقت بالکل برباد نہیں کرونگی ۔بے فکر رہیں۔
آجکل تو میں ایک ویک فارغ ہوں اس لیے کہا تھا تاکہ فارغ وقت کا صحیح استعمال ہو ۔ہی ہی ہی
لنکس کے لیے ڈھیروں ڈھیر شکریہ ایک دو روز میں دیکھ کر بتا دونگی۔
ایگزامز کے لیے بیسٹ آف لک ،خوب ساری محنت اور تیاری کرنا اچھاااا
ہاں کل بیٹھ کر دیکھا تھا یہ تھریڈ خاص کر آپ کے رپلائز
ویسے سچی سے اس تھریڈ کے ہیرو تو آپ ہیں ماشاءاللہ
آپ نے زیادہ تر انگلش موویز رکمنڈ کی ہیں اب وہ کہاں سے دیکھوں???
ہاہاہا
اعلیٰ ظرفی ڈاٹ کام (ہے نا)
لاطینی امریکہ کے معروف جنگجو ارنیسٹو چے گیووارا(Ernesto Che Guevara) المعروف چے کی زندگی پر بنائی گئی فلم Che, Part 1 اور Che, Part 2۔
![]()
فیدل کاسترو اور چے میں فرق بھی اس فلم کو دیکھ کر سمجھا جا سکتا ہے۔
وسلام
حل بھی بتانا تھا نا صرف مسئلہ بتانے کا کیا فائدہ![]()
اتنے شکریےایک بار پوری پوسٹ کا شکریہ اور پھر پتہ نہیں کہاں کہاں کس کس بات کا شکریہ
ویسے اچھی عادت ہے۔ شکریہ وصول کرنے والا خوش ہو جاتا ہے جیسے میں ہو گیا ہوں۔
آج کا پیپر خیر سے ٹھیک ہو گیا۔
![]()
ایک تو آپ اور میں ہمیشہ جلدی میں ہی ہوتے ہیں۔ہی ہی ہی
جلدی میں تھا تو صرف اتنا ہی لکھ دیا۔
اگر تو آپ یو ٹیوب اور دوسری سائٹس سے ویڈیو دیکھ سکتیں ہیں تو پھت پلگ ان کا کوئی مسئلہ نہیں۔
جہاں تک فائروال کا تعلق ہے تو کیا وہ سائٹ ٹھیک کھل رہی ہے؟ اگر ہاں تو پھر میگا ویڈیو کی سائٹ پر جائیں اور وہاں نمونے کے طور پر پیش کی گئی ویڈیوز میں سے کوئی ایک لگا کہ دیکھیں، اگر تو وہ بھی چلتی ہے تو پھر مسئلہ کوئی اور ہے۔
لیکن میرا خیال ہے کہ یہ تھریڈ اس مسئلے کو حل کرنے کے لئیے مناسب جگہ نہیں۔
اگر مسئلہ حل نہیں ہو رہا تو پھر آئی ٹی والے سیکشن میں ایک دھاگہ کھولیں یا مجھے زپ کریں اور دیکھتے ہیں کہ کیا مسئلہ ہے۔
میں تو وہ فلم ٹھیک دیکھ سکتا ہوں۔
![]()