کون کہتے ہیں؟مارک ویلبرگ کی 'شوٹر' دیکھ رکھی ہے۔ کیا زبردست فلم ہے۔ مزا گیا۔ کہتے ہیں کہ اس فلم میں اسنائپر شوٹنگ کے علم کو نچوڑ کر پیش کر دیا گیا ہے اور اس کے کسی پہلو کو تشنہ نہیں چھوڑا گیا۔
افواج امریکہ کا شعبۂ اسنائپر شوٹنگکون کہتے ہیں؟
واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔افواج امریکہ کا شعبۂ اسنائپر شوٹنگ
کچھ ہم پہلو چھوڑے گئے ہیں جناب ایسی بات نہیں کہ سب کچھ بتا دیا ہےمارک ویلبرگ کی 'شوٹر' دیکھ رکھی ہے۔ کیا زبردست فلم ہے۔ مزا گیا۔ کہتے ہیں کہ اس فلم میں اسنائپر شوٹنگ کے علم کو نچوڑ کر پیش کر دیا گیا ہے اور اس کے کسی پہلو کو تشنہ نہیں چھوڑا گیا۔
کچھ ہم پہلو چھوڑے گئے ہیں جناب ایسی بات نہیں کہ سب کچھ بتا دیا ہے
ایک اہم جز جس پر بات ہی نہیں کی گئی اس فلم میں وہ شوٹ کرتے ہوئے کسی بھی بندوق کا استعمال سے ہے
اسنائپر شوٹینگ میں ماہر اس کو مانا جاتا ہے جو دو سانسوں کے درمیان گولی چلانے کی مہارت رکھتا ہو اس مہارت سے گولی چلاتے وقت وہ بلکل ساکت ہوجاتا ہے اور گولی اپنے ٹھیک نشانے پر لگتی ہے
کیونکہ اسنائپر شوٹر ایک کلومیٹر سے دو کلومیٹر کی دوری تک کا نشانہ لے سکتے ہیں اس لیئے ذرا سی بھی حرکت سے نشانہ چونک جاتا ہے وہ پھر جو بے خبر ہوتا ہے وہ خبردار ہوجاتا ہے اور موقعہ ہاتھ سے نکل جاتا ہے
بلکل دیکھتا ہوں لیکن ریٹنگز سے زیادہ کمنٹس سے ٹھیک پتہ چلتا ہے کہ فلم اچھی ہے کہ نہیں۔ لیکن بہرحال یہ دونوں ایکٹرز اچھے تھےاس لیئے دیکھ لی۔ لیکن شروع کے بیس منٹس سے ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ بونگ مال ہے۔ریٹنگ دیکھ لیا کرو نا پہلے۔
پہلا موسم
The Next Three Days دیکھی۔ مزیدار فلم ہے۔ ایک لیڈی کو ایک قتل میں الزام میں جیل بھیج دیا جاتا ہے اور پھر اس کا شوہر جو کہ ایک سکول ٹیچر ہے اور اسے یقین ہے کہ اس کی بیوی بے گناہ ہے، وہ جب دیکھتا ہے کہ اپنی بیوی کو بچانے کا کوئی قانونی راستہ نہیں بچا تو پھر وہ اپنی بیوی کو جیل سے نکالنے کا ایک پلان بناتا ہے جو کہ سراسر غیر قانونی ہے۔
شائد آپ نے Season کا ترجمہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ جبکہ موسم کا انگریزی ترجمہ Weather ہی مناسب ہے۔
لفظ دورانیہ کیسا رہے گا۔